ماں ایک عظیم ہستی
اس کائنات کی ایک عظیم ہستی، جو کہ معاشرے میں ماں کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس کے اندر رب نے شفقت، محبت اور رحمت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ قلم ان اوصاف کا احاطہ کرنے سے قاصر ہے۔ کاش! جذبات کا اظہار الفاظ میں ممکن ہوتا۔ میں بھی جذبات کا اظہار کر پاتا۔ پھر بھی ایک ناکام کوشش ہی صحیح۔ ماں کی زندگی کی داستان بڑی دردناک داستان ہے۔ اس کی ابتداء ماں کی گود سے کرتے
Read more
