The Philosophy of Imam Hussain’s Martyrdom and the Modern Muslim

Karbala was not a tragedy of history; it is a living philosophy of resistance, moral clarity, and spiritual revival. The tragedy of Karbala is more than a moment in Islamic history. It is a living moral compass, a timeless call to conscience, and a spiritual resistance against tyranny. Imam Hussain ibn Ali (RA), the beloved […]

Read more

یزید کی بیعت، امام حسینؓ اور کربلا۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

کچھ باتیں سینکڑوں برس گزر جانے کے باوجود بھی پرانی نہیں ہوتیں۔ کربلا کا قصہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ واقعہ کربلا حضرت عثمانؓ کی شہادت سے شروع ہوا۔ حضرت علی ؓ چوتھے خلیفہ بن گئے مگر امیر معاویہ نے اُن کی خلافت کو قبول نہیں کیا اور قاتلین عثمانؓ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ حضرت علیؓ کا دورِ خلافت، گو کہ مختصر تھا، مگر انہیں نے نہایت کامیابی سے خارجیوں کا قلع قمع کیا اور حکومتی رِٹ مضبوط کی۔

Read more

قدیم لکھنؤ اور عزاداری

  ‎قدیم ہندوستان میں اس بات سے انکار نہیں ہو سکتا کہ لکھنؤ ایک دل فریب اور گراں قدر تہذیب کا منبع نور سمجھا جاتا تھا۔ اس تہذیب نے گفتار و تکلم میں نئے اسلوب روشناس کروائے ہماری قدیم تاریخ اور تہذیب پر منضبط کتابیں لکھی گئیں اور حالات و واقعات کو قید کیا گیا لیکن ہندوستان کی تاریخ میں دلی والوں نے اپنی معاشرت کے بارے میں اچھا خاصا ذخیرہ محفوظ کیا لیکن لکھنؤ والوں نے اپنی روایت اور

Read more

سول سروس کی اونچی دکان کے دو پھیکے پکوان

میں سول سروس میں بغلی دروازے ( پی سی ایس) سے داخل ہوا۔ طوعاً کرہاً بلند دروازے (سی ایس ایس) سے داخل ہونے والوں نے اپنے دَل میں جگہ دے دی۔ اس دَل میں میری حیثیت افرو امریکنوں کی امریکہ میں حیثیت سے کچھ ایسی مختلف نہ تھی۔ مزے کی بات یہ تھی کہ چمکتی چمڑی والے بھی اپنے درمیان برہمن تا شودر کی تقسیم کچھ یوں رکھتے تھے کہ زبان سے نہ سہی ان کی ہر ادا سے اس

Read more

حجاج بن یوسف۔   (حصہ اول)

ظلم تباہی کی بنیاد ہے اگرچہ چھوٹا ظلم ہی کیوں نہ ہو اور پھر چھوٹا ظلم بڑے ظلم تک لے جاتا ہے۔ اور پھر یہ عادت بن جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ملک اور عوام دونوں تباہ و برباد ہو جاتے ہیں۔ روایات میں آیا ہے کہ جب وہ پیدا ہوا تو اس نے اپنی ماں کا دودھ نہ پیا۔ ہر جتن اور کوشش کی گئی مگر سب بیکار۔ آخر کسی دانا نے مشورہ دیا کہ اس کو

Read more

نظام انصاف کی زبوں حالی اور عدالتی اٹکھیلیاں

قانون و انصاف کا مضبوط اور غیر جانب دار نظام ایک مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس نظام کو بہتر بنائے بغیر عوامی اعتماد بحال نہیں ہو سکتا، اور نہ ہی ملک میں کوئی مستقل سیاسی اور معاشی استحکام آ سکتا ہے۔ یا یوں کہیے کہ وطن عزیز میں سیاسی عدم استحکام ہی اس وقت کے سیاسی مقدمات اور ان کے ریڈی میڈ فیصلوں میں نئے نئے شگوفوں اور پھلجھڑیوں پر مبنی نقاط اور نئی آئینی تشریحات

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 12 )

  ہم اپنے بچوں کی پیدائش سے بھی پہلے سے ان کے لئے خواب دیکھنا شروع کر دیتے ہیں جسں میں کوئی برائی نہیں ہے مگر مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے خواب اپنے بچوں پر تھوپنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بچوں کو کم عمری میں ان کا بھلا برا سمجھا دینا چاہیے اور ہر معاملے میں ان سے بات چیت کرنی چاہیے۔ بچہ جو دیکھتا ہے وہ وہی سیکھتا ہے۔ گھر کا ماحول بچے کی شخصیت تشکیل کرنے

Read more

کافی ہاؤس لاہور کی چند شخصیات کا تذکرہ

کے کے عزیز کی کتاب لاہور کا کافی ہاؤس (The Coffee House of Lahore: A Memoir) ادبی اور علمی شخصیات کا ایک دلچسپ تذکرہ ہے۔ اس وقت کا کافی ہاؤس خاص کر بائیں بازو والوں کا گڑھ تھا۔ سوشلسٹ اور لبرل رجحان رکھنے والوں نے کافی کو چائے کے مقابلے میں زیادہ پسند کیا۔ شاید کافی سیاسی اور سماجی مزاحمت کی علامت سمجھی گئی تھی۔ یہاں بیٹھنے والوں کی اکثریت یا تو کمیونسٹ پارٹی کی رکن تھی یا پھر اس

Read more

سائنس دان بھی، فن کار بھی : ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کی جہتیں

سائنس، فلسفہ، ادب اور فنونِ لطیفہ میں بیک وقت مہارت رکھنا صرف غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد کا امتیازی وصف ہوتا ہے۔ یہ انسانی فطرت، ذہنی ساخت، رجحانات اور مزاج کی وہ ہم آہنگی ہے جو کسی فرد کو بیک وقت مختلف علوم و فنون پر عبور عطا کرتی ہے۔ اگر اس پر مختلف زبانوں کا ادراک بھی شامل ہو جائے تو وہ شخص نہ صرف ایک انفرادی شناخت قائم کرتا ہے بلکہ علمی افق پر اپنے ان مٹ

Read more

جو قتل ہوا، وہ زندہ ہے

ذوالفقار علی بھٹو برصغیر کی تاریخ میں مخلوق خدا، مسلمانوں اور پھر ان دونوں میں موجود اکثریتی تعداد یعنی غریب، کمزور، بے بس، مقہور، مظلوم، بدبختیوں کے شکار انسانوں کے مایوس صحرا میں ان کے لئے صدائے ایمان و یقین، صدائے عزم و جہد، صدائے وقار و احترام بن کے ابھرا، گونجا، چمکا، تھرتھرایا، لوگوں نے اسے جئے بھٹو کے جھنکار آمیز نعروں کی یلغار میں کندھوں پہ اٹھا کے اعلان کیا، ہم ذلت کے مارے لوگوں کی صف میں

Read more

دریائے سندھ کی نئی نہریں

گزشتہ چند ہفتوں سے ایک شور و غل سا مچا ہے کہ دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنی ہیں، نہیں نکالنی ہیں۔ اسی شور و غل کی وجہ سے ہر دو فریق کی بات سننا اور سمجھنا مشکل ہی تھا۔ سوشل میڈیا کے ایک محترم دوست اور قابل انجینئر جو پانی کے مسئلوں پر بڑی جامعیت سے لکھتے ہیں، سے بھی گزارش کی تھی کہ یہ کیا قصہ ہے ذرا سمجھائیں۔ مگر انہوں نے یہ گزارش درخورِ اعتنا نہ

Read more

میجر صاحب

چیت کی آخری دن جا رہے تھے۔ بیساکھ کا مہینہ شروع ہوا ہی چاہتا تھا بیساکھ کی آمد کسانوں اور کاشت کاروں کے لیے ہمیشہ سے ہی خوشی اور مسرت کا سندیسہ لاتی رہی ہے کیوں کہ چڑھتے بیساکھ کے ساتھ ہی گندم کی کٹائی شروع ہو جایا کرتی ہے۔ اس طرح کسان کی پچھلے چھ ماہ کی محنت کا پکا ہوا پھل اس کی جھولی میں گرنے کے لیے تیار ہوتا ہے۔ فضل الہٰی کے لیے تو یہ دوہری

Read more

ہر ایک استاد کو لازم ہے کہ وہ دوست بھی ہو!

ممکن ہے کہ تحریر کے عنوان کو پڑھ کر آپ میں سے کچھ لوگوں کے ذہن میں یہ بات آئی ہو کہ یہ کیسی بات ہے کہ دوست بھی استاد بھی ہو؟ ہاں! ، دوست استاد ہو سکتا ہے! لیکن جب استاد دوست بن جائے تو یہ ایک الگ مقام ہے، اور میرے خیال میں ایک استاد کو دوست ہونا بھی چاہیے کیونکہ یہ ایک پیغمبری پیشہ ہے اور پیغمبری کام دوستی کا کام ہوتا ہے، خیرخواہی کا، یعنی خدا

Read more

علّامہ سید احسن عمرانی صاحب کے ساتھ بات چیت (آخری قسط)

  ” اختر صاحب نے مجھ سے پنجابی میں پوچھا کہ کیا تم سید ہو؟ میں نے جواب دیا کہ جی ہاں! طالب حسین نے کہا کہ یہ پنجابی جانتا ہے۔ پھر کہا کہ سید صاحب! آپ کا کیا تخلّص ہے؟ میں نے کہا کہ احسن عطائی مجھ سے پوچھا اس کے کیا معنی ہوئے؟ میں نے جواب دیا کہ عطا کردہ۔ پنجابی میں کہنے لگے کہ ایسا لگتا ہے جیسے عطائی ڈاکٹر ہوتے ہیں“ ۔ ” نہ کوئی مرشد

Read more

Colonial Lahore: A Post-dated Letter for Future Generations

In this book, “Colonial Lahore”, Professor Aziz ud Din Ahmad has encapsulated a transformational century of Lahore in a rhapsodic note which is simultaneously a panegyric tribute and a pyrrhic elegy. The city of Lahore is to this part of the world what cities like Paris, St. Petersburg, London, Delhi, Shanghai, Vienna and New York are to their respective lands. John Milton included Lahore in his inventory of the finest cities of the world in “Paradise Lost”. Lahore has had

Read more

لفظ بلوچ کا تاریخی جائزہ

مختلف مؤرخین اور محققین نے لفظ ”بلوچ“ کی تعریف مختلف انداز میں بیان کی ہے، ان مؤرخین میں سے کچھ تو بلوچ ہیں جنہوں نے اُن روایات کو مدّنظر رکھا ہے جو سینہ در سینہ بلوچوں میں چلی آ رہی ہیں اور کچھ مورخین وہ ہیں جنہوں نے کافی عرصہ اس خطہ میں گزارا اور اُن کے طور طریقے، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا بغور مطالعہ کیا ہے اور لفظ بلوچ کی تعریف بیان کی ہے،

Read more

دنیا کی عظیم ہستی کو 88 ویں سالگرہ مبارک

اکتوبر 1960 کے آخری ہفتے میں اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد جب آپ روانگی کے لیے گلگت ائرپورٹ پہنچے تو ایک غیر ملکی صحافی نے سوال کیا کہ ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان آپ واحد عالمی رہنما ہیں جنہوں نے پہلی بار شمالی علاقہ جات کا دورہ کیا ہے۔ آپ نے اپنے ہفتہ بھر کے دورے کے دوران اس علاقے میں کیا دیکھا؟ آپ نے فرمایا کہ ”میں نے ایک خوفناک ڈرانے والی غربت دیکھی،“ صحافی نے پھر

Read more

عصر حاضر کے علما اور قیادت کے لیے ایک مضبوط حکمت عملی

قرآن مجید کی روشنی میں حضرت ہارون علیہ السلام کا کردار نہ صرف قیادت کے اعلیٰ اصولوں کا مظہر ہے بلکہ عصری قیادت کے لیے ایک بہترین نمونہ عمل بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا قبول فرماتے ہوئے حضرت ہارون علیہ السلام کو ان کے معاون کے طور پر منتخب کیا، جیسا کہ قرآن میں ارشاد ہے : ”وَاجْعَل لِّی و َزِیراً مِّنْ اَھْلِی ہَارُونَ اَخِی“ ”اور میرے لیے میرے اہل میں سے ایک وزیر

Read more

سیاست میں بونوں کا راج

صیّاد تو اِمکانِ سفر کاٹ رہا ہے اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے اے چادرِ منصب! تِرا شوقِ گلِ تازہ شاعر کا تِرے دستِ ہنر کاٹ رہا ہے جس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرا اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے کس شخص کا دل میں نے دکھایا تھا، کہ اب تک وہ میری دعاؤں کا اَثر کاٹ رہا ہے قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے

Read more

پہچان

دوسروں کے بارے میں رائے قائم کرنا عمومی طور پر صحت مند عادت نہیں، لیکن اگر کسی کے بارے میں فیصلہ کرنا ناگزیر ہو، تو اس کی توفیقات کو پرکھنا چاہیے۔ ایک انسان کی اصل کہانی اس کے اعمال اور کارناموں میں چھپی ہوتی ہے۔ یہ کامیابیاں اور توفیقات ظاہر کرتی ہیں کہ اس نے کیا کچھ حاصل کیا، کیا انجام دیا، اور دوسروں کے لیے کیا ورثہ چھوڑ گیا۔ امام علی نقیؑ کے بقول ”یہ دنیا ایک بازار ہے،

Read more

علامہ اقبال، ہائیڈل برگ اور ‘ایک شام’

‘بانگِ درا’کے حصہ دوم میں شامل نظموں اور غزلوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا قدرے دشوار سا ہے کہ ان میں سے کون کون سی نظم یا غزل جرمنی میں قیام کے دوران لکھی گئی ہو گی، ان کی نظم ‘ایک شام’میں چونکہ ذیلی عنوان میں دریائے نیکر کی صراحت موجود ہے، اس لیے ہر کوئی جانتا ہے کہ انھوں نے یہ نظم ہائیڈل برگ میں اپنے زمانہ قیام کے دوران کہی. جرمنی اور اقبال کے باہمی روابط اور

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور اسلامی دنیا

ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک بہت بڑے اسلامی اسکالر ہیں۔ میں گزشتہ کئی سالوں سے آپ کے لیکچرز سنتا آ رہا ہوں۔ ہمیشہ آپ سے کچھ نا کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ آپ ادیان کے تقابلی جائزے کے ماہر ہیں اور زندگی کے عمومی مسائل کو احادیث و قرآن کی روشنی میں حل کرنے کا فن اور ہنر بخوبی جانتے ہیں۔ آپ دنیا میں ہزاروں غیر مسلموں کو مسلمان کر چکے ہیں۔ آپ دلیل اور منطق کا استعمال انسانی

Read more

اقبال ارشد کے غم کا فسانہ اور کہانی کا آخری کردار

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) ابھی ان کی بینائی ختم نہیں ہوئی تھی۔ ابھی ان کے قہقہے دور تک سنائی دیتے تھے۔ لیکن ان کے قہقہے تو ان کی بینائی ختم ہونے کے بعد بھی سنائی دیتے رہے کہ قہقہے بصارت کے محتاج تو نہیں ہوتے۔ جب میں نے انہیں پہلی بار بابا ہوٹل میں دیکھا۔ اس وقت ابھی انہوں نے اپنے بیٹے عدنان کی جدائی کا صدمہ نہیں جھیلا تھا۔ ابھی برادران اقبال نے انہیں ان کے مکان

Read more

جامعہ عروة الوثقٰی ایک عظیم شاہکار

رواں سال کی بات ہے۔ جنوری کی 23 تاریخ تھی۔ صبح سویرے میری آنکھ کھلی۔ ہوا میں کافی خُنکی تھی مگر آغا سید جواد نقوی سے ملنے کی تڑپ نے جسم کو گرما دیا تھا۔ تھوڑی دیر کے بعد میں اپنا بیگ لے کر شاپ تک آ گیا۔ دس بجے کے قریب برادرز اور محمد حسین شاپ پر آ گئے انھوں نے کہا گاڑی آ گئی ہے چلو لاہور چلتے ہیں۔ میں اپنے روحانی اور فکری بھائیوں کے ساتھ باغوں

Read more

جیولن مقابلے میں پرچم کا تنازع جس کے بعد ایرانی ایتھلیٹ کا طلائی تمغہ انڈیا کو مل گیا

ایران کے پیرالمپکس ایتھلیٹ صادق بیت سیاح کو پیرس میں ایف 41 جیولن تھرو میں ریکارڈ قائم کرنے کے بعد قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر میڈل سے محروم کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان ایک خواب

آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کی جانے والی خبریں میرے رونگٹے کھڑے کر دیتیں ہیں کہ کیا ہم آزاد ہیں؟ کیا ہم آزاد مملکت میں جی رہے ہیں؟ کیا ہم آزاد مملکت کے شہری ہیں؟ کاش ہم ہوتے آزاد مملکت کے باسی، کاش یہ وطن ہمارے قائد اور اقبال کے خواب جیسا ہوتا، کاش یہ ویسا ہوتا جیسا اس کو بنانے کے لیے ہمارے بزرگوں نے لاکھوں کروڑوں قربانیاں دے دیں۔ مگر نہ تو کوئی قائد جیسا نکلا اور

Read more

ناول”کماری والا” پر ایک تبصرہ

علی اکبر ناطق کی نثر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ان کے ہاں پلاٹ، کردار، کہانی اور زبان و بیان کی مضبوطی اردو ادب کے قاری کو نئے جہان معنی کی تلاش کے لیے مہمیز کرتی ہے۔ ناطق کی نثر بھی ان کی طرح دو ٹوک ہے لیکن وہ اپنے اندر ایسے ایسے جمالیاتی التزام رکھتی ہے کہ کہیں بھی اس کا لطیف پیرایہ کمزور نہیں پڑتا۔ اب آتے ہیں ناول کی طرف آغاز میں ناول کے

Read more

وہ ملک جہاں اسلامی ریاست کی تشکیل کے نعرے نے خوف اور خون کی ’سیاہ دہائی‘ کو جنم دیا

ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت اور الجزائر میں اخوان المسلمون سے منسلک تحریک برائے سوسائٹی فار پیس کے سربراہ عبدالعلی حسنی الجزائر کے صدارتی انتخابات کے لیے موجودہ صدر کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں۔ یہ صدراتی انتخاب رواں برس سات ستمبر کو ہوگا۔ انھیں ملک کی ایک اور اسلامی سیاسی جماعت کی حمایت بھی حاصل ہے۔

Read more

وادی السلام سے مسجد حنانہ تک

آج 16 اگست بروز جمعرات شام ڈھلنے سے پہلے، سرزمین عراق کی شدید گرمی، بدن پسینے سے شرابور، چہرے پر گرمی کے آثار لیے، عراق کی گرم و مرطوب فضا میں سانس لینے کی توفیق ہونے پر شارع الرسول نجف اشرف کے نکڑ پہ بیٹھے، منہ حرم امیر المومنین علی علیہ السلام کی طرف کیے بار بار مولا کا شکریہ ادا کر رہے تھے۔ اے امیر المومنین، اے مشکل کشاء، اے سردار اولیاء، اے آدم الاولیاء ہم سیاہ کار و

Read more

فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟

پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔

Read more

باسی روٹی اور میٹھے ٹکڑوں کا کلچر

میرے والد صاحب صبح ناشتے میں ہمیشہ رات کی بچی ہوئی باسی روٹی اور پودینے یا سبز دھنیے کی چٹنی استعمال کرتے تھے۔ یا رات کا بچا ہوا سالن کھاتے تھے اور ہماری والدہ ہمیں ناشتے میں رات کی باسی روٹی گھی میں تل کر چائے کے ساتھ دیتیں جو اس قدر مزیدار ہوتی کہ آج تک اس کا ذائقہ نہیں بھولتا۔ چھوٹے بچوں کو ان کی چوری بنا کر دی جاتی تھی۔ اس کی وجہ غربت یا معاشی کمزوری

Read more

ضلع کرم میں فسادات اور زمین کا تنازع جہاں ’چند کنال رقبہ سینکڑوں جانیں کھا چکا ہے‘

ہر چند ماہ بعد ایک ایسا وقت آتا ہے جب پاڑہ چنار سے پاکستان کے کسی بھی حصے میں جانے کے لیے ایک قافلے کی شکل میں ہی سفر کیا جا سکتا ہے۔ دوسری صورت میں لوئر کرم سے گزرتے ہوئے ان پر حملے کا خوف رہتا ہے۔ ایک ایسا حملہ جو زمینوں کے اس تنازعے سے جڑا ہے جس سے اٹھنے والی لڑائی چند گھنٹوں میں فرقہ ورانہ فسادات میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

Read more

خون آلود پارا چنار میں ایک رات

”جب بھی یہاں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوئے تو کہیں سے بھی یہ نہیں لگتا کہ یہ دو فرقوں یا دو فریقین کی لڑائی ہے۔ فساد ایک دفعہ شروع ہو جائے تو لگتا ہے کہ یہ معمولی فساد نہیں بلکہ دو ملکوں کی جنگ ہے، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ پارہ چنار کی شیعہ آبادی کے لیے کوئی ملک بھی اپنا نہیں ہوتا“ یہ بات شہر کی مضافات میں زیڑاں نامی گاؤں میں ایک لڑکے نے علی زیارت پہ اس

Read more

نعت نجات: سجاد حیدر، تجلیوں کی دھنک

حضورِ اقدس کی ذاتِ مبارکہ کے اوصاف اعمال کا تذکرہ نعت کہلاتا ہے۔ نعت لفظ اپنی بنیاد میں تعریف ہے، تاہم اصطلاح بن کر اس لفظ کا تعلق حضرت محمد کی تعریف سے جڑ گیا ہے اور یوں اس لفظ کا مرتبہ بلند ہو گیا ہے۔ کیوں کہ یہ ایک عظیم الشان شخصیت کی تعریف کے لیے منتخب ہو گیا ہے۔ نعت روایت اپنی زمانوی حدود و قیود سے آنحضرت سے ہی آغاز لیتی ہے۔ چوں کہ ہمارے یہاں ادب

Read more

کون صاحب؟

میں رات کے وقت ایک کزن کے ساتھ اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا۔ ان دنوں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی۔ گلی میں گھپ اندھیرا تھا۔ آس پاس کچھ سجھائی نہیں دیتا تھا۔ وہ گلیاں ہماری دیکھی بھالی تھیں۔ سو ہم اندازے تخمینے سے آگے بڑھ رہے تھے۔ میرے ساتھ ساتھ میرے کزن کا ہیولا چل رہا تھا۔ دونوں طرف تاریکی میں ڈوبے مکانوں کے آثار تھے۔ ہمارے پیروں کو چھوتا گلی کا فرش ٹھیک سے دکھائی

Read more

’منظم مذہب‘ کی جائے پیدائش جسے جنت اور زمین کے درمیان رابطے کا مقام سمجھا جاتا تھا

نپور عراق میں واقع ایک قدیم تہذیب کی باقیات ہے جس کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ سات ہزار سال پہلے قائم ہونے والی یہ آبادی قدیم دنیا میں سب سے پرانی مذہبی آبادی تھی۔

Read more

غیر سیاسی باتیں: جانب پردیس

پطرس بخاری بے بدل ادیب اور مزاح نگار تھے، وہ پیدا تو پشاور میں ہوئے لیکن زندگی لاہور میں بسر کی، وہ لاہور سے دیوانگی کی حد تک لگاؤ رکھتے اور عشق کرتے تھے شاید اسی لئے انہوں نے نیویارک میں قیام کے دوران صوفی تبسم کے نام ایک خط میں یہ سوال کیا کہ کیا لاہور اب بھی مغلوں کی یاد میں آہیں بھرتا ہے؟ یہ ان کی لاہور سے دیوانہ وار عاشقی کا والہانہ اظہار تھا دوسرے الفاظ

Read more

کعبہ کی کلید برداری: یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیا

دنیا کے مسلمانوں کے لئے خانہ کعبہ سب سے زیادہ مقدس مقام ہے۔ ہر سال لاکھوں کروڑوں افراد حج و عمرہ کے لئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں، بیت اللہ کا دیدار، گنبد خضریٰ کی حاضری اور حرم میں عبادت بہت بڑی سعادت ہے۔ اس کی خدمت کا فریضہ خوش قسمتوں کو نصیب ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کی خدمت کا آغاز حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے زمانے سے شروع ہوا جب انہوں نے بیت اللہ کی

Read more

مقبوضہ فلسطین کے بارے میں قرآن کریم اور بائبل کی پیش گوئیاں (2)

  بائبل میں یہ پیشگوئی موجود ہے کہ ارض مقدس پر کس کا قبضہ ہو گا۔ چنانچہ ملاکی نبی کی کتاب میں یوں ملتا ہے۔ ”دیکھو میں اپنے رسول کو بھیجوں گا۔ اور وہ میرے آگے میری راہ کو درست کرے گا۔ اور وہ خداوند جس کی تلاش میں تم ہو۔ ہاں عہد کا رسول جس سے تم خوش ہو وہ اپنے ہیکل میں ناگہاں آئے گا۔ دیکھو وہ یقیناً ًآئے گا۔ رب الافواج فرماتا ہے پر اس کے آنے

Read more

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایک ’روحانی شخصیت‘ کا جنم: ابراہیم رئیسی کی شبیہ راتوں رات کیسے بدل گئی؟

ابراہیم رئیسی اپنے آپ کو بدعنوانی کے خاتمے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین انتخاب کے طور پر پیش کرتے تھے۔ تاہم متعدد ایرانی اور غیر ملکی انسانی حقوق کے علمبردار انھیں 1980 کی دہائی میں سیاسی قیدیوں کے بڑے پیمانے پر ہونے والے عدالتی قتلِ عام کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔

Read more

ٹشو کا ڈبہ اور وزیر اعلیٰ

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سر جھکائے میرے سامنے بیٹھا تھا وہ انتہائی پریشان تھا۔ پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی۔ جیسے خود کو کسی گہرے گرداب میں پھنستا دیکھ رہا ہو میں نے پوچھا ایسی کیا پریشانی ہے تو اس نے کہا سر مجھ سے بہت بڑی غلطی سرزد ہو گئی ہے جس میں میرا مستقبل تاریک ہو سکتا ہے۔ ہوا یہ تھا کہ چند دن قبل مجھے ڈپٹی پریزیڈنٹ اور انچارج فیملی وارڈ نے آ کر کہا کہ سر ایک

Read more

موڈاسا

موڈاسا: لاہوری صوفی کے ہاتھوں ایک ہندو راجہ کا مسلمان ہونا۔ تاتہ ٹوپے۔ جنگِ آزادیٔ کا ہیرو۔ اورنگزیب کی جائے پیدائش۔ اس پورے سفر میں مجھے جس بات کا مسلسل احساس ہو رہا تھا وہ یہ تھی کہ اب شاید ہی کبھی دوبارہ ان علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملے۔ اس لیے میں کوشش کرتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ علاقے دیکھوں۔ میں سونے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد دوبارہ ریل کے دروازے کے پاس کھڑا ہو کر

Read more

حجام سے شدت پسند بننے کا سفر: تاجک شہری دولت اسلامیہ کے لیے آسان ہدف کیوں ہیں؟

سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد بننے والے چھوٹے سے ملک تاجکستان کے ہزاروں شہری جہادی گروپوں، خاص طور پر افغانستان اور وسطی ایشیا میں سرگرم نام نہاد دولت اسلامیہ سے وابستہ گروپوں کی صفوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ آخر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

ایرانی صدر کی آخری رسومات: ابراہیم رئیسی کا جنازہ کن شہروں سے گزرا اور یہ کیوں اہم ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی آخری رسومات کا آغاز منگل کے دن ایرانی شہر تبریز سے ہوا جس میں ہزاروں افراد شامل تھے۔ سرکاری سطح پر آخری رسومات کا سلسلہ جمعرات اور جمعے کے دن تک جاری رہے گا جو تبریز سے شروع ہونے کے بعد مشہد میں ابراہیم رئیسی کی تدفین پر ختم ہو گا۔

Read more

مجمع باز مداری اور بھولے بھالے عوام

یہ ساٹھ کی دہائی کی بات ہے ہمارے شہر کوٹ ادو میں یہ نوجوان شخص مجمع لگایا کرتا تھا اسے حاجی فرزند سانپوں والا بھی کہتے تھے۔ شہر کے نزدیک ریلوے لائن کراس کر کے پھٹے والے پل کے قریب اس کی زرعی زمین کا ٹکڑا بھی تھا۔ جو آج بھی فرزندے کا کنواں مشہور ہے۔ حاجی فرزند سانپوں کا شوقین تھا اور ان کے ذریعے ہی اپنی روزی روٹی چلاتا تھا۔ ساتھ ساتھ جڑی بوٹیوں سے ادویات بنا کر

Read more

استاد ایک مزدور سے بھی کم حیثیت

مزدور کہنے کو تو ایک محنت کش اور غریب طبقہ سمجھا جاتا ہے لیکن اس کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے تو یہ بہت ہی قابل احترام ہے، یہ اپنی دن رات کی محنت سے وہ کارنامے انجام دیتا ہے کہ عقل دنگ رہ جائے لیکن اس کے لیے افسوس کی بات یہ ہے کہ نہ تو اس کے حقوق ادا کیے جاتے ہیں اور نہ ہی اس کی محنت کو تسلیم کیا جاتا ہے، محنت کش افراد گھروں اور

Read more

کیا مصری سیریز ’حشاشین‘ میں حسن بن صباح کی تصویر کشی تاریخی اعتبار سے درست ہے؟

تاریخی حوالوں کی طرح اس سیریز میں بھی اس گروہ کو دہشت گردی اور ’مسلح قتل سکواڈ‘ کا بانی دکھایا گیا ہے۔ تاہم یہ ایک ایسا الزام ہے جسے اسماعیلی مسترد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس گروہ کے طریقوں میں جدید دہشت گردوں کے ساتھ کوئی مماثلت نہیں ہے کیوں کہ انھوں نے عام لوگوں کو نشانہ نہیں بنایا تھا۔

Read more

استاد، ہمارا معاشرہ اور مسائل

استاد کا پیشہ نبیوں کا پیشہ ہے۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا ”مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے۔ “ استاد کی اہمیت، عزت و احترام سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ایک معلم صرف پڑھاتا نہیں ہے بلکہ مختلف شعبہ جات کے سی ای اوز، انجنیئرز، طبیب، سیاستدان، سائنسدان اور دیگر کامیاب شخصیات تخلیق کرتا ہے۔ اپنا علم طلبا و طالبات میں بانٹ دیتا ہے۔ ان کی شخصیت کو بنانے اور سنوارنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا

Read more

حضرت علی نے اسلامی دنیا کا دارالخلافہ مدینہ سے کوفہ کیوں منتقل کیا؟

حضرت علی کے دور خلافت میں جہاں کئی ایسے واقعات رونما ہوئے جن کے دور رس اثرات اسلامی دنیا پر مختلف صورتوں میں نظر آئے، وہیں ان کا ایک اہم فیصلہ اسلامی ریاست کا دارالخلافہ مدینہ سے عراق کے شہر کوفہ منتقل کرنے کا بھی تھا جس کی وجوہات اور نتائج پر آج تک بحث ہوتی ہے۔

Read more

مدینہ میں واقع وہ مقدس مساجد اور سیاحتی مقامات جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتے ہیں

ہر سال لاکھوں مسلمان حج اور عمرے کے سلسلے میں مدینہ منورہ آتے ہیں جسے اسلام کا پہلا دارالخلافہ سمجھا جاتا ہے۔ ہم نے آپ کے لیے مدینہ کے بعض سیاحتی مقامات کی ایک فہرست تیار کی ہے۔۔۔

Read more

ماسکو حملہ: شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ ترکی میں تاجک شہریوں کو کیسے بھرتی کرتی ہے؟

روس میں اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے اکثر تارکین وطن ترکی چلے جاتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کے لوگ بھی ترکی میں موجود ہیں اور یہاں وہ لوگوں کو اپنے گروہ میں بھرتی کرتے ہیں۔

Read more

ماسکو حملے میں ملوث ایک تاجک ملزم: ’سکیورٹی افسران نے انھیں اتنا مارا کہ وہ لینن کی موت کی ذمہ داری لینے کو تیار ہو سکتا ہے‘

بی بی سی فارسی کے نامہ نگار سہراب ضیا نے تاجکستان کے اس گاؤں کا دورہ کیا ہے جو ماسکو حملے کے مشتبہ افراد میں سے ایک کا گھر ہے اور ان لوگوں سے بات کی جو ملزم فریدونی شمس الدین کو جانتے تھے۔ انھوں نے ساتھ ہی روس جانے والے تاجک تارکین وطن افراد سے بات کی۔

Read more

مسلمان اور ان کی تعلیمی میراث

دین اسلام میں تعلیم ایک ایسا شعبہ ہے جو ترجیح کے لحاظ سے سب سے منفرد اور سر فہرست نظر آتا ہے۔ یہ دین کرہ ارض میں ہر رنگ و نسل میں بذریعہ تعلیم پھیلانے کا حامی ہے۔ جس سے عالمگیریت کا نظام اور انسانیت کی معراج ٹپکتی ہے۔ دین میں مرد و زن کی تعلیم حاصل کرنے میں کوئی تفریق نہیں۔ قرآن و حدیث میں مرد و عورت دونوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے پر کوئی قدغن

Read more

امام نوربخش رح اور نوربخشیت: اک تعارف

عنوان سے ہی واضح ہے کہ یہ مسلک آٹھویں صدی ہجری کے ایک عظیم فقیہ و ولی ،مصلح حضرت امام سید محمد نوربخش رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے۔ مسلک نوربخشیہ سلاسل تصوف میں سے اک نہایت عظیم سلسلہ ہے۔ یہ سلسلہ، سلسلہ ذھبیہ کے نام سے موسوم ہے۔ مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے معروف رہا ہے۔ شاہ سید محمد نوربخش تک سلسلہ کبرویہ کے نام سے موسوم و مشہور رہا۔ جب اس سلسلے کی کڑی شاہ سید محمد

Read more

ہندستانی مسلم شناخت کی تاریخی جڑیں

مسلمانان برصغیر پاک و ہند کی نظریاتی ترقی کی تاریخ میں عظیم ہستیاں پیدا ہوئیں اور بڑے کارنامے انجام پائے۔ مسلم قومیت عظیم نسلوں اور ثقافتوں کا مرکب ہے۔ اس میں عرب، منگول، ایرانی، تورانی، افغانی، خراسانی، جاٹ، راجپوت، کول، بھیل، شیخ، برہمن غرض مختلف طبقوں اور علاقوں کی نمائندگی پائی جاتی ہے۔ مزید اس میں سامی، آریائی اور دراوڑ ذاتوں کی خوبیاں بھی جمع ہیں۔ مذہب اسلام اپنا نے کے باوجود اس نے سچائی کی تلاش میں ہندومت، بدھ

Read more

چترال اور الحاق پاکستان

سال 1947، یہ سال ہندوستان میں برطانوی راج سے آزادی کا سال تھا۔ اس سال برطانوی راج کی حکمرانی سے نکل کر برصغیر پاک و ہند نے اپنی آزادی حاصل کی۔ جس سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنی ایک آزاد ملک پاکستان حاصل کی۔ یہ آزادی اور تقسیم دو قومی نظریے کے تحت ہوئی تھی۔ تقسیم کے وقت برصغیر پاک و ہند میں 560 چھوٹی اور بڑی ریاستیں شامل تھیں۔ (Jinnah papers، Volume no V) ان ریاستوں کو

Read more

میرا باس

جنوں پریوں کا گانا (4) ’استاد جی نے گویے کو پرکھنے کے لیے چار چیزیں بتائیں، سر، راگ داری، لے کاری اور روح داری، یہ چار چیزیں پوری کسی گائیک میں نظر نہیں آئیں گی، سب میں کسی نہ کسی ایک چیز کی کمی ہوگی لیکن یہ پوری چار چیزیں استاد جی میں تھیں، استاد جی ست پٹیا گائیک تھے جنہیں سنگیت میں سمپورن گائیک کہتے ہیں‘ (انعام علی خان۔ استاد سلامت علی خاں صاحب کے شاگرد خاص) ’استاد سلامت

Read more

حلوہ۔ سر تن سے جدا

حلوہ کا جلوہ تو سب نے دیکھ ہی لیا ہے کہ کیسے ملا حلوہ لکھا دیکھ کر آپے سے باہر ہو گئے، پاکستان میں سوجی، گاجر، بیسن، پیٹھا، دال و دیگر اشیاء سے بنائے گئے میٹھے کو حلوہ کہا جاتا ہے، پاکستان میں حلوہ ملا کی مرغوب غذا ہے، زمانہ قریب میں یا شاید موجودہ دور میں بھی مسلمان اپنے عزیزواقارب کی روح کے ایصال ثواب کے لئے روٹی اور حلوے پر ختم دے کر اسے مسجد کے ملا کو

Read more

آخری رسومات

آئے دن خود کشیاں بڑھ گئی ہیں۔ پتا نہیں آج کل کے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جذباتی ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ بس یہی کچھ ہوتا ہے جو بعد میں کہا جاتا ہے۔ کبھی ہم نے سوچا کہ یہ جن کو ہم چھوٹی چھوٹی باتیں کہتے ہیں وہ کتنا بڑا اور گہرا زخم لگا سکتی ہیں۔ بچپن میں سکھایا گیا تھا کہ اگر ایک قطرہ پانی بار بار

Read more

کمشنر پنڈی اور جنرل ضیا کا ریفرنڈم

منٹو نے اپنا افسانہ رسوائے ادب مگر بہترین افسانہ ”بو“ یوں شروع کیا ہے : ”برسات کے یہی دن تھے۔ کھڑکی کے باہر پیپل کے پتے اسی طرح نہا رہے تھے۔ ساگوان کے اس اسپرنگ دار پلنگ پر، جو اب کھڑکی کے پاس سے تھوڑا ادھر سرکا دیا گیا تھا، ایک گھاٹن لونڈیا، رندھیر کے ساتھ چمٹی ہوئی تھی۔” فروری کی سردیوں کے یہی دن ہیں۔ ان ہی دنوں نمی نمی دھوپ میں کمشنر راولپنڈی ریٹائرمنٹ سے یہی کوئی پندرہ

Read more

میرے گاؤں میں طریقۂ علاج

آپ کا اصلی نام سید احمد حسن شاہ تھا۔ لیکن آرڈر شاہ کے نام سے پکارے جاتے تھے۔ ساڑھے پانچ فٹ قد، سر پر چھوٹے چھوٹے سفید بال، بڑی بڑی سرخی مائل آنکھوں کے اوپر گھنی، سفید اور درمیان سے آپس میں ملی ہوئی بھنویں، کھلتی ہوئی گندمی رنگت، کتابی چہرہ، بڑی بڑی اور گھنی مونچھوں اور خشخشی سی سفید داڑھی کے درمیان گم ہوتا ہوا چھوٹا سا دہن دبلے پتلے جسم پر اکثر سبز رنگ کا لمبا سا چغہ

Read more

ایکس کی ایک دن بندش کے بعد بحالی: ’مقصد صرف لوگوں کی آواز دبانا اور حقائق چھپانا ہے‘

پاکستان میں تقریباً ایک دن تک سوشل میڈیا پیلٹ فارم ایکس تک صارفین کی رسائی محدود رہنے کے بعد اتوار کی شام جزوی طور پر رسائی شروع ہوئی ہے۔

Read more

الیکشن 2024 اور شہروں کے لئے پارٹیوں کی انتخابی ترجیحات

تین سال پہلے برادر اسلامی ملک ایران جانے کا موقع ملا۔ بقر عید کے آٹھویں دن یعنی اٹھارہ ذوالحجہ کو پوری دنیا میں فقہ جعفریہ سے نسبت رکھنے والے لوگ ایک اور خوشی بھی مناتے ہیں جسے ’عید غدیر‘ کہا جاتا ہے۔ اپنے پہلے اور آخری حج سے واپسی پر خاتم النبیین محمد ﷺ نے مقام خم پر ایک خطبہ دیا جس میں اپنے چچازاد اور داماد امام علی علیہ السلام کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ یہ دن اہل تشیع

Read more

کلاسیکی گائیک استاد بدر الزماں

پیرس، فرانس میں رہنے والے میرے دوست خاور خان نیازی استاد بدر الزماں صاحب (صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی) کے بہت بڑے مداح ہیں۔ گزشتہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ان سے بات چیت ہوئی تو موصوف نے استاد صاحب سے ملنے اور انٹرویو کرنے کا کہا۔ میری استاد صاحب سے کبھی ملاقات تو نہیں تھی لیکن میں ان کے نام اور ان کے کام سے بہت حد تک واقف تھا۔ زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب: (15)

یہ بڑے نصیب کی بات ہے : واپس آ کر طعام گاہ گئے جہاں بوفے میں پھر ہر چیز کی کثرت ہی کثرت تھی مگر میرا مسئلہ اپنی جگہ برقرار کہ چکن نہیں کھانا۔ تو لیکن یہاں ہر ڈش میں چکن موجود تھی اور چاول بھی نہیں کھانے کہ بعد میں تکلیف دیتے ہیں۔ رہ گئی مچھلی وہ ہمیں پسند ہے مگر یہاں اس سے بھی جی اوب گیا تھا۔ اب لے دے کہ میٹھی چیزیں رہ گئیں اور میٹھا

Read more

دنیا کا معروف دانشور لیکن اپنے ہی گھر میں اجنبی

’تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے‘ کے سلسلے کی ساتویں قسط بر صغیر ہند کی بیسویں صدی نے اپنے مکینوں کو دو ایسی ’اقبال‘ نام کی شخصیات سے نوازا جنہوں نے اپنے اقبال کو معراج تک پہنچا دیا۔ ایک مشرق میں ہی رہتے ہوئے اپنی فکر اور شاعری کے ذریعے سے مسلمانوں کے لئے خودی اور عشق کا پیامبر بنے۔ دوسرے ’اقبال‘ مغرب میں رہتے ہوئے تدریس، سیاسی سر گرمیوں، تجزیہ نگاری، اور صحافت کے ذریعے سے بے خوف

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط اول)

بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا لیکن آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ بلوچستان معدنیاتی دولت جیسے قدرتی گیس، کوئلہ، سونے، تانبہ اونکس سے مالامال ہے لیکن یہاں کے عوام بے حد غریب اور پسماندہ ہیں، جب کہ سردار عربوں پتی اور بے تاج بادشاہ ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق بلوچستان پتھر کے دور میں بھی آباد تھا۔ مہر گڑھ درہ بولان کے قریب سات ہزار سال قبل مسیح کے زمانہ کی

Read more

ننگے پاؤں (2)

محبت کا مقناطیس مگر یہ تو پی ٹی وی سے منسلک ہونے سے بارہ برس پہلے کی بات ہے جب میں استاد امانت علی خاں اور استاد فتح علی خاں کے سحر سے آشنا ہوا۔ میں ان دنوں نیشنل کالج آف آرٹس میں آرکیٹکچر پڑھتا تھا۔ سالانہ ڈنر تھا اور حسین و جمیل استاد امانت علی خاں اور موٹی آنکھوں والے جادوگر استاد فتح علی خاں دلوں کو سروں کی میٹھی آنچ سے گرما رہے تھے۔ وہ رات میری بہترین

Read more

شب عروس اور مولانا

17 دسمبر مولانا جلال الدین رومی کا یوم وصال ہے جسے آپ شب عروس کا نام دیتے ہیں۔ وہ اپنے خالق حقیقی سے ملنے کی رات کو شب عروس کہتے ہیں۔ مولانا جلال الدین رومی ایک ایسی شخصیت ہیں جسے مشرق اور مسلم دنیا میں ہی نہیں بلکہ مغرب اور باقی دنیا میں بھی بہت بڑا مفکر، شاعر اور عظیم صوفی مانا جاتا ہے۔ مولانا جلال الدین رومی کو یہ مقام ان کے خیالات اور ان کے افکار میں وسعت

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (11)

رات گئے نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ اپنے ہوٹل پہنچے تو پہلے سیدھا ڈائننگ ہال کی طرف گئے کہ بوفے کا وقت ختم ہو چلا تھا۔ اندر گئے، جلدی سے کچھ نمکین چیزیں لے کر میز پر آئے اور انہیں کہا کہ میٹھا چھوڑ کر باقی چیزیں اٹھا لیں۔ کھانا کھا کر اوپر آئے تو نماز پڑھ کر جلدی سونے کی کوشش کی کہ کل صبح یہاں سے بغداد جانا تھا۔ صبح روانگی کا وقت بتا کر عائشہ نے مژدہ

Read more

من رنگ کے سو رنگ

جنوں پریوں کا گانا (4) ’استاد جی نے گویے کو پرکھنے کے لیے چار چیزیں بتائیں، سر، راگ داری، لے کاری اور روح داری، یہ چار چیزیں پوری کسی گائیک میں نظر نہیں آئیں گی، سب میں کسی نہ کسی ایک چیز کی کمی ہوگی لیکن یہ پوری چار چیزیں استاد جی میں تھیں، استاد جی ست پٹیا گائیک تھے جنہیں سنگیت میں سمپورن گائیک کہتے ہیں‘ (انعام علی خان۔ استاد سلامت علی خاں صاحب کے شاگرد خاص) ’استاد سلامت

Read more

جدید انسانی ہتھیار۔ سوشل میڈیا

افراد اپنی پوری زندگی میں متنوع کردار ادا کرتے ہیں، جن میں سے کچھ بے لوث کاموں کے لیے پرعزم رہتے ہیں، جب کہ دوسرے ذاتی مفادات کی پیروی کرتے ہیں۔ مشترکہ انسانی تجربے کے باوجود، لوگوں کے رجحانات نمایاں طور پر مختلف ہوتے ہیں۔

ہم سب سماجی فریم ورک کے اندر ایک ساتھ رہتے ہیں اور سماجی معاہدے میں بیان کردہ ذمہ داریوں کے پابند ہیں۔ سماجیات کے دائرے میں، سماجی معاہدے کا نظریہ ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس نظریہ کے مطابق، معاشرے کو اپنے تمام ارکان کی فلاح و بہبود کے تحفظ کے لیے بنائے گئے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ جب معاشرے اس معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہیں، تو وہ اپنے آپ کو سماجی اتھل پتھل اور تباہی کی طرف ایک خطرناک راستے پر گامزن کرتے ہیں۔

Read more

فلسطینی شہدا اور کلمہ شہادت

قائداعظم محمدعلی جناح ؒ ایک دوراندیش لیڈر تھے، انہوں نے ملعون اسرائیل کے بارے میں ہزار فیصد درست فرمایا تھا، ”اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے“ ۔ سات دہائیوں بعد بھی اسرائیل کا سرزمین فلسطین پر قبضہ ناجائز ہے، اسرائیلی اہلکار بندوق اور بارود کے زور پر فلسطینیوں کی زمین ہتھیار ہے ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین پر اجنبی بنا دیا گیا ہے، آزادی کے داعی ہزاروں فلسطینیوں کا اسرائیل کے زندانوں میں زندوں میں شمار نہیں ہوتا، وہاں

Read more

 قاضی سے وابستہ امیدیں  

حضرت علی کرم اللہ وجہ کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔ پاکستان میں ہر روز ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہے۔ کبھی خبر سننے کو ملتی ہے کہ کسی وڈیرے نے فلاں غریب کو سرعام قتل کر دیا ظلم کا نشانہ بنا ڈالا کہیں کوئی مارا گیا تو کسی کی عزت پامال کردی گئی۔ اور یہ سارے واقعات گواہوں کے سامنے بلکہ ویڈیوز تک کی موجود گی میں ریکارڈ

Read more

ایک روحانی سفر ۔ مدینہ منورہ

سب سے پہلے تو ایک معذرت گزشتہ آرٹیکل میں سہوا عورتوں کے بال چوتھائی کاٹنے کا لکھ دیا گیا تھا۔ برائے مہربانی تصحیح فرما لیں۔ عورتیں بالوں کو اکٹھا کر کے انگلی کے ایک پور یا اس سے کم مقدار میں بالوں کو کاٹ سکتی ہیں۔ آئیے! اب بلا تاخیر آگے بڑھتے ہیں روحانی سفر کی دوسری روداد کی طرف۔ مدینہ منورہ میں مقدس مقامات بارے اظہار خیال کی جسارت کر رہا ہوں۔ جہاں انوار کی بارش برستی ہے، قسمتیں

Read more

چنئی میں افغانستان سے کھیلنے میں ’ہچکچاہٹ‘: پاکستان اور افغانستان کا کرکٹ میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

تو کیا وجہ تھی کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ شیڈول کے اعلان سے قبل آئی سی سی کو چنئی میں افغانستان کے ساتھ میچ نہ رکھنے کی درخواست کرنی پڑی اور پاکستان سے رینکنگ کئی درجہ نیچے موجود افغانستان کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (دسواں حصہ)

آل رسول ﷺ کے در پر : یہاں سے آگے بڑھے تو برآمدے سے ہوتے ہوئے ایک کشادہ ہال میں داخل ہوئے۔ سرخ قالین بچھے ہوئے اور ان پر بیٹھی خواتین مصروف عبادت نظر آئیں۔ ہم آگے بڑھے اور عائشہ مجھے مسجد کی محراب تک لے گئی۔ مسجد کوفہ کی وہ محراب جہاں شقی القلب ابن ملجم نے انیس رمضان المبارک فجر کی نماز کے دوران زہر آلود تلوار سے حضرت علی علیہ السلام کو زخمی کر دیا تھا۔ علی

Read more

’سٹیڈیم میں شائقین کم کیوں؟‘ انڈیا میں ورلڈ کپ کے مدھم آغاز اور خالی نشستوں پر بحث

پہلا میچ گذشتہ ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ اور رنر اپ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان انڈیا کے سب سے بڑے سٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلا گیا لیکن اکثریت میں لوگوں کے بجائے خالی سیٹیں ہی نظر آئیں۔

Read more

جاگتی آنکھوں کا خواب: نواں حصہ

اسلام کی چوتھی بڑی مسجد، مسجد کوفہ سلام کر کے واپس باہر آ کر وہیل چئیر شکریے کے ساتھ واپس کی۔ اتنے میں جنازہ اٹھائے ہوئے لوگ نظر آئے۔ پتہ چلا کہ کوئی فوت ہو جائے تو تدفین سے پہلے اسے یہاں لے کر آتے ہیں۔ پھر باہر نکلتے ہوئے اس شاندار مسجد کو نظروں میں سمونے کی کوشش کی۔ باہر گاڑی میں آ کر بیٹھے اور اب ہمارا رخ مسجد کوفہ کی جانب تھا۔ کوفہ عراق کے جنوب میں

Read more

تصوف

تصوف اور صوفی کے الفاظ کی تحقیق میں علمائے تصوف نے بہت کچھ کہا اور لکھا ہے بعض علماء اس کی لسانیاتی ( Etymology) تعریف بیان کرتے ہیں کہ یہ لفظ صوف سے نکلا ہے۔ یعنی صوفی وہ ہے جس نے صوف کا لباس پہنا ہو۔ صوف اونی کھادی ( ایک قسم کا موٹا کپڑا ) کو کہتے ہیں جو عیسائی راہب پہنا کرتے تھے۔ یہ کھردرا کپڑا ہوا کرتا تھا اس سے شاید خود کو عبادت کے لیے ایکٹو

Read more

میر کارواں کا رخت سفر

اردو کے ہمارے مشہور شاعر چچا غالب تو ہر موقع ہر یاد آتے رہتے ہیں۔ آج بھی نئے چیف جسٹس صاحب کی تعیناتی پر ان کا یہ شعر بے طرح یاد آیا دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا پاکستان کے انتیسویں چیف جسٹس آف پاکستان اپنی عدلیہ کی اعلیٰ ترین اونچی مسند پر بیٹھ چکے ہیں۔ پچھلے 76 برسوں میں 28 چیف جسٹس آئے مگر انصاف کے

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (آٹھواں حصہ)

وادیٔ سلام کم از کم چھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ پورا قبرستان ایک ہزار چار سو پچاسی ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں چھ ملین سے زیادہ قبریں موجود ہیں۔ اسے یونیسکو نے ورلڈ ہیریٹیج سائٹس میں شامل کیا ہے۔ اس وسیع و عریض قبرستان کو دیکھنے کے لیے ایک دن کیا دو دن بھی ناکافی ہیں۔ ہم بس چلتے چلتے دیکھتے چلے گئے۔ گاڑیاں نجف اشرف امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ

Read more

سیاست نہیں معیشت بچاؤ

ایک دن مسند خلافت پر متمکن ہو کر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے رفقاء کار سے ارشاد فرمایا ”میرا خیال تھا کہ امیر لوگوں پر زیادتی کرتا ہے، مگر اب معلوم ہوا ہے کہ یہ عوام ہیں جو (اپنے ) امیر کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ہوتے ہیں“ ۔ مدینۃ العلم کے اس مختصر سے جملہ میں امور مملکت کی یہ اہم ترین تلخ حقیقت مخفی ہے کہ بعض اوقات اہل یا نا اہل حکمرانوں کی وجہ

Read more

کیا ہماری بچیاں کپڑے سے بنائی گئی گڑیائیں ہیں؟

کیا ہماری بچیاں کپڑے سے بنی گڑیائیں ہیں کہ جن کو بنایا، سجایا پھر توڑ مروڑ کر پھینک دیا جا‏‏‍‌‌ئے؟ یہ ہی سب ہوتا تھا۔ دور جاہلیت میں لیکن اللہ نے جو ہم بیٹیوں کو عزت دی اس عزت کی ترجمانی آپ صلعم نے عملی طور پر سمجھائی، جو عورت کسی خاندان یا کسی زور زبر والے گھرانے کی ہے۔ اس کو وہ عزت دی جاتی ہے۔ جیسے دور جاہلیت میں عزاء بت کو اور جو عورت کمزور یا لاوارث

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (4)

نجف اشرف: ائر ہوسٹس شبانہ، مصری تھی۔ پیاری اور خوش خلق سی۔ جہاز سے نکلتے ہوئے اس نے خداحافظ کہا اور سیڑھی پر پہلا قدم رکھا تو گرم لو کے تھپیڑے نے استقبال کیا۔ سیڑھیاں شکر ہے زیادہ نہ تھیں، اس لئے آرام سے اتر گئی۔ سامنے ہی بس اور ایک وی آئی پی گاڑی کھڑی تھی۔ ہم بس کی طرف بڑھے تو گاڑی کا ڈرائیور لپک کر ہمارے پاس آیا اور گاڑی کا دروازہ کھولا مگر اونچی گاڑی پر

Read more

انڈر گراؤنڈ

انڈر گراؤنڈ کے لغوی معنی تو زیر زمین یا زمین کے اندر ہی ہوتے ہیں لیکن سیاست کی زبان میں یہ لفظ بہت گہرائی اور گیرائی رکھتا ہے۔ یہاں پے اس لفظ کی اس سے زیادہ وضاحت میرے خیال میں غیر ضروری ہے۔ یہ عنوان ہے ہمارے دوست، صحافی، ناول نگار، شاعر، محقق، قلم کار اشرف شاد کی نئی کتاب کا ۔ اشرف نے یہ کتاب اپنے ساتھیوں مجاہد بریلوی، عامر ضیاء، سہیل سانگی کی شراکت میں مرتب کی ہے۔

Read more

رانی پور کی ننھی پری کی کہانی

رانی پور کی فاطمہ کی نہ عفت محفوظ رہی نہ عصمت بچ سکی نہ عزت رہ گئی اور نہ ان کی روح و جان سلامت رہ گئی۔ وہ زندہ درگور کی گئیں۔ اس کی عمر جو گڑیوں کے کھیلنے کی تھی اس میں وہ ”سید زادے“ کے حرم کی کنیز بنی اور درندوں کے ہوس کا نشانہ بن کے سب کچھ لٹا کے بالآخر تڑپ تڑپ کر اس مردود دنیا فنا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے ایک بڑی

Read more

جڑانوالہ واقعہ: غور وفکر کے پہلو

جڑانوالہ میں مشتعل ہجوم نے عیسائی برادری کی عبادت گاہوں اور گھروں کو جلایا اور انھیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کیا۔ الزام یہ ہے کہ ایک عیسائی نے قرآن پاک کے اوراق کو جلانے کی گستاخی کی، اور اس کی توہین کی اور دین اسلام و رسول اللہ ﷺ کے حوالے سے نازیبا الفاظ لکھے۔ فی الحال تک یہ معمہ حل طلب ہے کہ کیا واقعی یہ مکروہ فعل کسی عیسائی نے کیا ہے اور کسی نے اسے

Read more

گرجا اور مندر نہیں، نفرت کے مینار توڑو

1977 میں ضیا الحق نے اسلام کا جو تصور پیش کیا اس نے پاکستان کے ہر طبقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس نے سب سے اہم اور بڑا کام کتابوں میں تاریخ اور حملہ اوروں کو اسلام کا ہیرو بنا کر پیش کیا۔ اس نے آرٹ، فلسفہ، سائنس کو بھی اسلام ہی کی روح میں متعارف کروایا جس کی وجہ سے نفرت کے مینار آہستہ آہستہ اونچے ہوتے گئے۔ شیعہ اپنی کالونی میں اور سنی اپنی کالونی میں

Read more

سانحہ جڑانوالہ: کس کی دنیا لٹی، کون جاں سے گیا

اسلام تمام مذاہب کی عبادت گاہوں اور شعائر کے احترام کا درس دیتا ہے، فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سانحے پر ہر درد دِل رکھنے والا غم و اندوہ کی کیفیت میں ہے۔ جو کچھ جان، مال اور املاک کا نقصان ہوا اس کی مذہب، ملکی قانون اور ہماری معاشرتی اقدار میں کوئی جگہ نہیں۔ یہ اسلامی روایات و تعلیمات پر ”حملہ“ ہے۔ اسلام رنگ و نسل اور علاقائی و طبقاتی تقسیم کے خاتمے اور اخوت و محبت، رواداری اور

Read more

’آج ایک اور وزیراعظم جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا، ہم دائروں میں سفر کرتے رہیں گے‘

ایک طرف عمران خان نے گرفتاری سے قبل پہلے سے ریکارڈ شدہ بیان کے ذریعے لوگوں کو پُرامن احتجاج کی کال دی ہے تو دوسری طرف ان کے وکلا ضلعی عدالت کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا ارادہ ظاہر کر چکے ہیں۔

Read more

ایلی کاٹ: ’غمِ حسین میں اسلام قبول‘ کرنے والے انگریز انسپیکٹر جن کے نام سے آج بھی حیدرآباد میں ماتمی جلوس نکلتا ہے

صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں گذشتہ 52 سال سے محرم کی آٹھ تاریخ کو ایلی کاٹ کے نام سے بھی ایک ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایلی کاٹ کون تھے اور اُن کی کہانی کیا ہے۔

Read more

آخر اِنسانیت کربلا سے محبت کیوں کرتی ہے؟

کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین حضرت جوش ملیح آبادی کے یہ اشعار تاریخ آدمیت میں ایک سند کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ہر ذی شعور انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ واقعہ کربلا خطے عرب کی سرزمین عراق پر وجود میں آیا ، جس میں ہاشم کی نسل اور دینِ اسلام سے تعلق رکھنے

Read more

عشق بیچارہ اور عقل عیار (3)

کانٹ کہتا ہے حافظہ چونکہ وہبی نہیں بلکہ اکتسابی قوت ہے اس لئے ذہنی وحدت اصلی و طبعی ہے، حقیقی نہیں۔ چنانچہ وہ حقیقت کو کبھی پا نہیں سکتی، گویا عقل انسانی براہ راست حقیقت ابدی کا ادراک تو نہیں کر سکتی مگر حقائق کو بطور خبر وصول کرنے کا داعیہ ضرور رکھتی ہے، ان کے یہی خیالات نبوت کی ضرورت اور جواز کی تصدیق کرتے ہیں، یعنی کوئی مخبر صادق ہونا چاہیے جو ہمیں اس حقیقت ابدی بارے درست

Read more

یوم تقدیس قرآن

اس وقت مغرب اور مشرق کے درمیان ایک کشمکش ہے جس کی بنیاد مغرب کے برداشت اور عدم برداشت کا فلسفہ ہے مغرب کا مقدمہ یہ ہے کہ مسلمان قرآن کریم اور حضرت محمد ﷺ کے متعلق جذباتی ہیں اور ان کے حوالے سے کوئی بات برداشت نہیں کرتے۔ بلا شبہ مسلمان واقعی جذباتی ہیں اور قرآن کریم اور جناب رسول اللہ ﷺ کے بارے میں کوئی بات برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے، یہ بات عیب نہیں بلکہ

Read more

عید ِغدیر اور سات صدیوں بعد سید فخرالدین بلے کا نیا قول ترانہ

حضرت امیر خسرو نے اپنے مرشد سرکار حجرے نظام الدین اولیاء کے حکم کی تعمیل میں قوالی کی بنیاد رکھی تھی۔ قوالی کا مکمل نصاب بھی ترتیب دیا تھا۔ قوالی اس محفل کو کہا جاتا ہے کہ کہ جس کا آغاز قول ختم المرسلین کے اعلان ولایت سے کیا جاتا ہے۔ گویا کہ من کنت مولا ، فھذا علی مولا ۔ اور یہ قول پڑھنے والے کو قوال کہا جاتا ہے اور جس محفل میں پڑھا جائے اسے قوالی کہتے

Read more

یوم شہادت عثمان ذوالنورین

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ چار یاروں میں تیسرے نمبر پر ہیں، عثمان کا خاندان شرافت، ریاست اور غزوات کے لحاظ سے عرب میں نہایت ممتاز تھا اور بنو ہاشم کے سوا دوسرا خاندان اس کا ہمسر نہ تھا۔ حضرت عثمان واقعہ فیل کے چھٹے سال یعنی ہجرت نبوی سے 47 برس قبل پیدا ہوئے، ۔ آپ اسلام کے تیسرے خلیفہ ہو کر گزرے ہیں۔ عثمان بن عفان جامع قرآن تھے۔ عثمان غنی سابقین اسلام میں شامل

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی: کبھی تیر تو کبھی تلوار

جس طرح فوج کے کسی کیڈٹ کو جب ’سورڈ آف آنر‘ ملتی ہے تو وہ پھولا نہیں سماتا بالکل اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر تاج حیدر بھی انتخابی نشان تلوار ملنے پر اتنے ہی خوش نظر آ رہے ہیں۔

Read more

حضرت سلطان محمد مراد شاہ

انبیاء اور رسولوں کے بعد صحابہ کرام، خلفائے راشدین، تبع تابعین اور اولیائے کرام نے پوری دنیا میں اسلام کا پرچم سربلند کیا۔ اولیائے کرام نے توحید کا جو بیچ بویا اس کی مثال نہیں ملتی اسی توحید کے بیچ نے اسلام کی ترویج کا کام کیا۔ اسلام کے جتنے بھی پیروکار ہیں آج تک سب امن و سلامتی اور صبر و تحمل کا درس دیتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں اسلام اس وقت آ چکا تھا جب کہ

Read more

کیا پرچم کے سبز رنگ کی مذہبی بنیاد ہے؟ (1)

شکور بھائی نے ایک مضمون ”ہمارے پرچم کی سفیدی“ کے عنوان سے تحریر کیا جس میں انہوں نے کراچی مرحوم کی بعض نامور غیر مسلم شخصیات کا تعارف کرایا تھا۔ پرچم کی سفیدی سے مراد غیر مسلم اقلیتیں یعنی اس کی سبزی مسلم اکثریت کی علامت ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ والے بھی وقتاً فوقتاً بیان دیتے رہے ہیں کہ انہیں اپنے پرچم کی سفیدی پر فخر ہے اور یہ کہ وہ پاکستانی ہندوؤں کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں۔ اب

Read more