ایک دن کابل میں
گزشتہ دنوں اپنے پڑوسی اور اسلامی ملک افغانستان میں ایک قریبی دوست کی بیمار پرُسی کے لئے کابل جانا ہوا۔ وہاں میں نے طالبان کی اماراتِ اسلامی کا طرزِ حکومت اور اپنے ملک اور عوام کے لئے ان کے اقدامات دیکھے تو سوچا کیوں نہ اپنے خیالات و مشاہدات اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کروں۔ لنڈی کوتل تک میں اپنی گاڑی میں گیا جسے میں نے لنڈی کوتل میں اپنے دوست حفیظ اللہ خان کے ڈیرے پر چھوڑ دیا اور
Read more
