خواتین کے عالمی دن کے لیے میر احمد نوید کی نظم

طرز وصال آ مری عقدہ کشاء آ ملا دیں حد زنداں سے حدودِ صحرا بانٹ لیں کار وفا رسن و دار مرے کوچہ و بازار ترے صبح کا زہر مرا شام کے آزار ترے دیکھ مقتل کی طرف سج بھی گئی بزم قتال دیکھ ہلتی ہے زمیں دیکھ فضا ہو گئی لال آ مرے سینے…

Read more