نو مئی اور دیوار ندامت

وطن عزیز میں آج کل توبہ، معافی، پشیمانی، اور ندامت کا موسم چل رہا ہے۔ جسے دیکھو اپنے کیے پہ نادم ہے اور مستقبل میں مکمل پرہیزگاری کا یقین دلا رہا ہے۔ کوئی دوسروں کے کیے پہ نادم تو کوئی ’آپ کو دیکھ کے خوشی ہوئی‘ کہنے پہ پشیمان۔ جس رفتار سے توبہ کے دروازے پہ رش لگ رہا ہے لگتا یوں ہے کہ اس توبہ کشا مخلوق کی دیکھ بھال کے لئے الگ سے کوئی ادارہ قائم کرنا پڑے

Read more

عرضی

بندہ پرور ہمیں آپ کی خدائی پہ یقین کامل ہے اور حضور کی خداداد قائدانہ صلاحیتیں ہمارے ملک و قوم کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ یوں تو آپ کے عظیم کارناموں کی فہرست طویل ہے جن کا حدود اربعہ کھینچنا اس عرضی میں کسی طور بھی ممکن نہیں۔ مگر تالیف قلب کے لئے آپ کے چند احسانات کا تذکرہ کرنا ازحد ضروری ہے۔ حضور والا جس احسن طریقے سے آپ نے ستر سال سیاست دانوں کو وفاداری سکھائی،

Read more