محمد حفیظ، سرفراز احمد اور پھپھو
سوال ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا وکٹ کیپر بلے باز کون ہے؟ یوں اگر دیکھا جائے تو ہر کسی کی اپنی قابلیت ہے اور وہ اس پر امر ہے۔ آج اس سوال پر میرا جواب اعداد و شمار پر مبنی نہیں ہو گا بلکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو انمول رتنوں کے سوشل میڈیا پر ہوئے ٹاکرے کی مد میں ہو گا۔ اس وقت دونوں کے اختلافات شہ سرخیں وں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ سابق کپتان سرفراز
Read more
