عمران خان سے وابستہ امیدیں
ہم کہ مایوس نہیں ہیں انہیں پا ہی لیں گے لوگ کہتے ہیں کہ ڈھونڈے سے خدا ملتا ہے عرش صدیقی نے شاید یہ شعر عمران خان کے لئے ہی کہا تھا۔ کبھی نہ جھکنے کبھی نہ رکنے والے کپتان نے بائیس سال کی طویل جدوجہد کے بعد ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ پہلے الیکشن میں شکست سے شروع ہونے والا سلسلہ بالآخر اس الیکشن کی جیت تک آپہنچا اور عمران خان وزیراعظم بن گئے۔ امید کی شمع اپنے خون
Read more

