چوکیل بانڈا: آوارہ بادلوں کی سرزمین

خوبصورتی صرف خوبصورت آنکھ ہی دیکھ سکتی ہے اور وہ حسن جو آنکھ دیکھتی ہے اس کا احساس، جب تک رگ و پے میں سما نہ جائے وہ آپ کی یاداشت کا حصہ نہیں بنتا۔ خوبصورتی کے اس احساس سے لطف اندوز ہونے کے لئے ناظر کو اس منظر کا حصہ بننا پڑتا ہے۔ آنکھ اس خاص لمحے میں رنگوں کو ایک مخصوص زاویے سے اکٹھا کر کے دماغ کی تختی پر منتقل کر دیتی ہے، پھر اس منظر کو

Read more

کیا سانحہ مری کے ذمہ دار صرف حکومتی ادارے ہی ہیں؟

سانحہ مری میں برف باری کے دوران پھنس جانے والے سیاحوں کی ہلاکت نے عوامی رائے کو دو زاویوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر عوام کی کثیر تعداد ریاستی آفات سے بچاؤ کے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو اس سانحے کا ذمہ دار ٹھہراتی دکھائی دیتی ہے تو کچھ افراد مری کے ہوٹل مالکان کی منافع خوری اور بے حسی کو اس سانحے کی وجہ گردانتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی طرف سے بائیکاٹ مری کی

Read more

سانحہ مری: ریاستی ذمہ داریاں اور افسر شاہی کے عمومی رویے

حالیہ برف باری کے دوران مری اور گلیات میں کئی مقامات پر سیاحوں کی المناک اموات کے بعد عوام میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی کہ ان اموات کا ذمہ دار کون ہے؟ مشکل حالات میں برف باری میں پھنسے افراد کو بچانا کس کی ذمہ داری تھی؟ یہ افراد برف باری میں پھنسے کیسے؟ سڑکوں پر ٹریفک جام کیوں ہوئی؟ ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے گنجائش سے زائد گاڑیوں کو گلیات کی حدود میں داخل کیوں ہونے

Read more