میرے گاؤں کی جمہوریت
میری 25 سال تک کی پرورش گاؤں کی ہے۔ یہاں انفرادی رائے نہیں ہوتی۔ میرا باپ اور تمام خاندان وہیں ہے۔ یہ پنجاب کا ایسا گاؤں ہے جہاں آج بھی فی کس ماہانہ آمدنی 10 ڈالر ہے۔ ہر 15 دن بعد دیہات پہنچتا ہوں۔ یہ اور اِسی طرح کے لاکھوں دیہات اُسی پاکستان کا شناختی کارڈ رکھتے ہیں، جہاں کوئی این جی او کا دفتر نہیں بن سکتا کہ میٹنگ کرنے کو وہاں فائیو سٹار نہیں ہوتے، ہسپتال نہیں بن
Read more






