مذہبی کارڈ اور مکافاتِ عمل

بعض اوقات انسان کے منہ سے کچھ ایسے الفاظ نکل جاتے ہیں جو قبول ہو جاتے ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی ہمارے وزیراعظم صاحب اپوزیشن جماعتوں کو للکار رہے تھے کہ اگر انہوں نے دھرنا کرنا ہے تو آئیں اپنا شوق پورا کر لیں۔ ان کی حکومت کنٹینر اور کھانا بھی فراہم کرے گی اور اگر اپوزیشن کو دھرنوں کے لئے بندے میسر نہ ہوں تو بندے بھی مہیا کرے گی۔ شاید منہ سے نکلی بات اپوزیشن تک پہنچے

Read more

انتخابات کے بارے میں ملکی و غیر ملکی تاثر

میرے کچھ انتہائی محترم دوست اور اساتذہ اکثر مجھے مشورہ دیتے رہتے ہیں کہ آپ سیاست پر طبع آزمائی کم سے کم کریں اور ادبی و سماجی مسائل پر لکھیں۔ میں اپنے ان خیرخواہوں کا بے حد ممنون ہوں کہ وہ مجھے مشورہ دینے کے قابل سمجھتے ہیں۔ میں اس امر کو اپنی سعادت مندی گردانتا ہوں۔ یہ ایک عام سی بات ہے، انسان مشورہ اسی کو دیتا ہے جس پر اعتماد کرتا ہو، جس پرمان ہو اور جس کی

Read more

نیب عدالت کے فیصلے میں سات شکوک اور سقم

آخرکار وہی ہوا جو طے تھا۔ ایون فیلڈ پراپرٹی ریفرنس میں احتساب عدالت کا سخت فیصلہ متوقع تھا لیکن عدالتی فیصلہ کا جاری ہونے سے پانچ گھنٹے قبل من و عن سوشل میڈیا پر گردش کرنا احتساب عدالت کی شفافیت اور غیرجانبداری پر سوالیہ نشان ہے۔ ہمارے وہ صحافی جو عمران خان کو ظلِ سبحانی دیکھنا چاہتے ہیں، ماشائی اللہ! پیرنی کی برکت سے ان کو علمِ غیب بھی عطا ہو گیا ہے۔ محترم صابر شاکر نے 6 جولائی دوپہر11:30

Read more

محکمہ زراعت والوں سے ایک درخواست

انسان کچھ کہنا چاہے اور نہ کہہ سکے اس سے بڑی بے بسی اور کیا ہوگی؟  مجھے لگتا ہے کہ ہم عہدِ سقراط میں جی رہے ہیں۔ فکرِ آزاد اور مخالف نظریات والوں کو زہر کا پیالہ پینے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے۔ جبکہ حقیقی چوروں، ڈاکوؤں اور لٹیروں کو تحفظ فراہم کیا جا رہاے۔ ملکی معیشت کا بیڑہ غرق اور قومی وقار مجروح ہوچکا۔ ہمیں سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں بھائی۔ مسندِ اقتدار پر جس کو

Read more