میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو!

آج کل ہر کوئی رائج الوقت فرسودہ نظام اور اس دور کے ظالم سامراج کے خلاف کچھ نہ کچھ کہہ کر دل کا بھڑاس نکالتا ہے۔ ظلم اور نا انصافی کی اس فضا میں سانس لیتے ہوئے آج میرے بھی دل نے چاہا کہ کچھ اپنے خیالات آپ کے حسین نظروں تک پہنچا دو۔ حالات حاضرہ کا مشاہدہ کرتے ہوئے آغا شورش کاشمیری کی ایک شعر کا مصرع زبان پہ آتا ہے ؛۔ میرے وطن کی سیاست کا حال مت

Read more

فرسودہ مذہبی طبقہ

پاکستان میں موجودہ تمام جماعتوں کا اگر بغور جائزہ لیا جائے، تو یہ بات سامنے آتی ہیں کہ سب کے سب ملک اور قوم کی خدمت کی بجائے اپنے مفادات کے پیچھے پڑے ہیں۔ اپنی تجوریاں بھرنے کے لئے قوم کی خون چوس رہی ہیں۔ لیکن آج ہم بات صرف مذہبی طبقے کی کریں گے، کیونکہ ہمارا مذہبی طبقہ اسلام کے نام پر اپنی تشہیر کر کر کے فرسودہ نظام اور سامراج کا آلہ کار بن گیا ہے۔ اس لیے

Read more