کیرالہ کی چودہ سالہ دیویکا

یکم جون کو انڈیا کی ریاست کیرالا کی ایک چھوٹی بستی میں ایک کچے گھر کے پاس سے چودہ سالہ بچی کی لاش ملی۔ پولیس کو اطلاع ملی تو فوراً لاش کو قبضہ میں لیا گیا اور تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ دوسری جانب کیرالا کی ریاست میں کئی مہینوں کے لاک ڈاؤن کے بعد بلآخر یکم جون کو آن لائن کلاسز کا آغاز کر لیا گیا۔ حکومت اور تعلیمی ادارے اپنے کامیاب پالیسی کے گن گا رہے تھے کہ

Read more

انصاف اور منافق معاشرہ

یہ بات سراسر غلط ہے کہ پاکستانیوں میں اتحاد و اتفاق کی کمی ہے کیونکہ ہم اپنے مجرموں کے ساتھ ہر خطا اور ہر جرم میں شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ مجرمان و عوام عدل اور انصاف کے خلاف ایک ہی پیج پر ہیں۔ ہمیں اپنے خطاکاروں پر فخر ہے اور یہ سب چور، قاتل، شدت پسند، بدعنوان، رشوت خور ہماری آنکھ کے تارے ہیں۔ کوئی بھی انہیں میلی انکھ سے دیکھے تو گھر، دوست،

Read more

خوشی و لطف سے بیگانگی اور جمالیاتی حس کی کمی

ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں عورت کو لولی پاپ سے تشبیہ اور اس کو ڈھانپ کر رکھنے کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کو پاکیزگی کے نام پر فیشن سے دور رکھا جاتا ہے۔ یہی لوگ پھر جنت کے پاکیزہ حوروں کو ننگا کر کے پیش کرتے ہیں اور ان کی تعریفوں کے پل باندھتے ہیں۔ گھر بیٹھی حور تو ان کو نظر نہیں اتی، جس کو خدا نے انتہائی نزاکت سے تراش کر حسن و جمال سے

Read more