کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ ۔۔۔ تبصرہ
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی کالموں پر مشتمل کتاب کا دلچسپ عنوان اور رنگین تتلیوں سے مزین خوشنما سرورق کسی افسانوی قصے کے نازک اندام کرداروں کا تصور ذہن میں ابھارتا ہےلیکن اسی سرورق کے نچلے حصے پر بنے مسخ شدہ پیروں کی تصویر دیکھ کر ذہن میں کھٹکا سا لگتا ہے جو کہانی کے کسی اور ہی رُخ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کتاب کے عناوینِ فہرست کا ایک طائرانہ جائزہ یہ باور کرا دیتا ہے کہ ذہن میں لگا
Read more
