خوشی کا قصور ہے۔ ۔ ۔

حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گنہگار ہوں کافر نہیں ہوں میں کہنے کو تو نوشہ میاں یہ شعر کہہ کر اپنی سخن وری پر مہر تصدیق ثبت کر گئے مگر اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ یہ بیت ان لوگوں کے لئے جنت کے پروانے کا درجہ رکھتی ہے جن کو مذہب اسلام وراثت میں ملی ہے مگر ان کے اعمال کسی بھی زاویے سے مومن کے نہیں لگتے۔ اس پر طرہ یہ کہ وہ لوگ

Read more