پاکستانی ایئر لائنز کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت مل گئی: پی آئی اے کو اس پابندی سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

برطانیہ اور یورپی ایوی ایشن حکام نے جولائی 2020 میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی عائد کی تھی تاہم لگ بھگ ساڑھے چار سال بعد 29 نومبر 2024 کو یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت نجی فضائی کمپنیوں پر یورپ میں فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔ اب برطانیہ نے بھی پاکستانی ایئر لائنز کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

Read more

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

بھکر کی پسماندگی: ترقی کا خواب ادھورا یا امید کی کرن؟

گزشتہ روز اک خبر نظر سے گزری کہ پنجاب حکومت دریائے راوی پر آٹھ ارب روپے کی لاگت سے لاہور میں ایک نیا پل تعمیر کر رہی ہے، جو لاہور کے شہریوں کے لیے سہولت کا باعث بنے گا۔ جس پر مجھ جیسا ادنیٰ لکھاری بھی یہ سوچنے اور سوال کرنے پر مجبور ہے کہ کیا پنجاب صرف لاہور تک محدود ہے؟ کیا صوبے کے دیگر اضلاع، خصوصاً بھکر جیسے پسماندہ علاقوں کے نصیب میں صرف محرومیاں لکھی ہیں؟ جب

Read more

مرد کی ازلی بدمعاشی اور عورت کشی

ایک سترہ سالہ پھول جیسی نہتی لڑکی کا دن دہاڑے ملک کے صاف ستھرے اور بظاہر پرامن شہر اور دارالحکومت میں بے دردی سے قتل ہوتا ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سمت ہر ذی شعور غم زدہ خاندان کی ڈھارس باندھتا ہے اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی دوران ایک عورت دشمن سوچ جو ایسے کسی موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتی سامنے آتی ہے اور کہاں کہاں سے منطقیں لاکر یہ

Read more

ایسا کیوں ہے

یہ 1970 کی بات ہوگی جب ہماری نانی کے چچا زاد بھائی کی شادی ٹھہری اور برات کو میرپور خاص جا نا تھا۔ شادی کا سندیسہ اس خبر کے ساتھ آیا کہ برات بذریعہ سڑک جائے گی۔ اس وقت تک بذریعہ سڑک جانے کا تصور ہمارے ذہن میں واضح نہ تھا کہ آنے جانے کے معاملات بذریعہ ٹرین ہی طے ہوتے تھے۔ سچی بات یہ ہے کہ میرپور خاص کہاں ہے؟ کیسا ہے؟ یہ بھی کچھ خاص واضح نہ تھا۔

Read more

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے

ماہ اپریل پھولوں رنگوں اور خوشبوؤں سے عبارت ہے۔ اپریل کی آخری تاریخ تھی جب ہم صبح سویرے پشاور روانہ ہوئے موٹروے پر دو رویہ سرسبز درختوں نے نظروں کو تراوٹ بخشی تو نگاہوں کے ساتھ ساتھ دل میں بھی مسرت کی لہر دوڑ گئی کہ آج دو سال بعد کسی ادبی محفل میں شریک ہونے جا رہی تھی، دل میں مسرت کے پھول یوں کھلے کہ سب سے پہلے مجھے گندھارا ہندکو اکیڈمی جانا تھا جہاں اس کے ڈائریکٹر

Read more

سفید ہاتھی: خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

سفید ہاتھی وہ شخص یا چیز جس کے غیر ضروری اخراجات ناقابل برداشت حد تک زیادہ یا قابل اعتراض ہوں۔ پرانے وقتوں میں بادشاہ کی طرف سے کسی درباری کو سزا دینا مقصود ہوتا تو اسے تحفتاً ہاتھی بخش دیتے۔ اب یہ درباری کا فرض تھا کہ وہ اس ہاتھی کو اسی طرح خوش و خرم موٹا تازہ رکھے جس طرح اسے شاہی باڑے میں رکھا جاتا تھا۔ یا پھر اس کی خدمت میں کوتاہی کا مرتکب ہو اور بادشاہ

Read more

سیدو شریف ائرپورٹ، پاکستان بھارت کشیدگی کے تناظر میں پھر فعال

سرکاری نام سیدو شریف ائرپورٹ، لیکن مشہور ہے سوات ائرپورٹ کے نام سے جو کہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے قریب کانجو میں واقع ہے، 1978 میں تعمیر ہوا اور کئی دہائیوں تک اس نے سیاحتی اور مقامی فضائی سفر میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ائرپورٹ اسلام آباد، پشاور، لاہور، چترال کے مسافروں کے لیے ایک اہم فضائی راستہ تھا، اگرچہ کراچی اور لاہور سے براہ راست پروازیں نہیں ہوتیں، لیکن ان شہروں سے مسافر اسلام آباد پہنچ

Read more

جادوئی تھر کا سفر: سندھ کے چھپے ہوئے خزانوں کی کھوج

پہلا حصہ : رحیم یار خان سے تھر کے دروازے امرکوٹ تک ہمارا یہ یادگار سفر رحیم یار خان سے شروع ہوا، جہاں میں اور حماد خان اپنے دیگر چھے ساتھیوں کے ساتھ موٹروے پر سکھر کی طرف روانہ ہوئے۔ ہموار شاہراہ پر سفر کرتے ہوئے ہمیں سندھ کے دیہی مناظر کی جھلکیاں دکھائی دیں، لیکن اصل جادو کا آغاز روہڑی بائی پاس پار کرنے کے بعد ٹھہڑی سے ہوا۔ وہاں، کھجوروں کے سرسبز و شاداب باغات سورج کی سنہری

Read more

وزیراعظم کے دربار میں بیٹھے ”نورتن“

بزدلی کے طعنے میری ڈھیٹ ہڈی کو اب اشتعال نہیں دلاتے۔ اپنے خیالات سرکار کی اجازت سے شائع ہونے والے اخبار میں چھپنے کے قابل بنانے کے لئے لکھنے والے کے لئے احتیاط لازمی ہے۔ خلوص سے اپنائی احتیاط بتدریج آپ کو بہت کچھ کہہ دینے کا ہنر سکھا دیتی ہے۔ عمر تمام یہ ہنر سیکھنے کی نذر کردی۔ ہنر پر کامل گرفت مگر نصیب نہ ہوئی۔ اسی باعث صحافتی عمر کا چوتھائی حصہ بے روزگاری کی اذیت میں گزار

Read more

تذکرہ قمرالزمان کائرہ کی سجائی شادی کی تقریب کا

اتوار کی سہ پہر پیپلز پارٹی کے متحرک رہ نما اور سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ صاحب نے اپنے بچوں کی شادی کے حوالے سے اپنے آبائی شہر لالہ موسیٰ میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رکھا تھا۔ دوست نواز اور پرخلوص محبت بانٹنے کے عادی کائرہ صاحب کے بے شمار چاہنے والے اس تقریب میں موجود تھے۔ میں بھی دوستوں کی مہربانی سے بہت سہل انداز میں وہاں پہنچ گیا۔ اسلام آباد سے لاہور کی جانب سفر

Read more

بہار آئی کہ جیسے یک بار کھل اٹھے ہیں گلاب سارے

شاہدہ سردار کا میسج آیا کہ روٹری کلب کی جانب سے عید ملن گالا کا اہتمام کیا گیا ہے جو اس دفعہ میجر عامر کے فارم ہاؤس میں ہونا قرار پایا ہے۔ میں، جو بوجہ بیماری دو ڈھائی سال سے کاروانِ حوّا کی ساتھیوں اور ایسی تمام محفلوں سے دور رہی لیکن اب دل نے کہا کہ چلو چلو نیسا پور چلو کچھ بہار کے رنگ دیکھو، چلتے ہو تو چمن کو چلیے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے پھول کھلے

Read more

ماہِ مارچ کا مسیحیوں سے کیا سمبندھ ہے؟

گریگورئین کیلنڈر جسے عرفِ عام میں مسیحی کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے، سے قبل دنیا بھر میں جولین کیلنڈررائج تھا۔ مگر اُس میں چند نقائص کی بنا پر پوپ گریگوری ہشتم نے 1582 میں ایک نیا کیلنڈر جو بعد میں اُنہی کے نام سے گریگورئین کیلنڈر کہلایا، متعارف کروایا جو آج تک نافذ العمل ہے۔ اکتیس ایام پر مشتمل مارچ گریگورئین کیلینڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ مختلف سماجی اور مذہبی واقعات، حوالہ جات اور خصوصیات کی بنا پر

Read more

اڈیالہ جیل پر ناکامی اور پی ٹی آئی کا المیہ

اڈیالہ روڈ، راولپنڈی کی ایک ایسی شاہراہ ہے جسے عمومی طور پر ایک درمیانی درجے کی رابطہ سڑک سمجھا جاتا ہے، مگر جغرافیائی اور سیاسی اہمیت کے اعتبار سے اس کی حیثیت کسی مرکزی شاہراہ سے کم نہیں۔ یہ سڑک نہ صرف راولپنڈی کے وسطی علاقوں کو دیہی پٹیوں سے جوڑتی ہے بلکہ اسلام آباد، روات اور چکری انٹرچینج کے ساتھ براہ راست ربط قائم کرتی ہے۔ تقریباً چونتیس سے پینتیس کلومیٹر پر محیط اس سڑک پر واقع ذیلی راستے

Read more

کار واش اسٹیشن پر پابندی کا قانون

گزشتہ سال میرا کالم ”پانی بچاؤ! زندگی بچاؤ! ملک بچاؤ!“ شائع ہوا تو بے شمار قارئین نے نہ صرف پسند کیا بلکہ کئی ٹی وی چینلز اور مختلف فورمز پر اس کی بازگشت سنائی دی تھیں۔ اس کالم میں میری ایک اہم تجویز کار واش پر ضائع ہونے والے پانی کے بارے میں تھی جسے بہت سراہا گیا۔ آج کل جب سوشل میڈیا اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر پانی کی قلت اور چولستان کی نئی نہروں کی تعمیر کی

Read more

پاکستانی افغان، پاکستانی تھے

وہ اول و آخر افغان تھے، آپ نے ان کو مہاجر بنانا تھا، اس لیے خود انصار بن گئے۔ مدینہ کی خوشنما تاریخ میں لپیٹ کر آپ نے امریکی سٹریٹیجک جنگ لڑنی تھی اور ساتھ ڈیورنڈ لائن کے آرپار موجود پختونستان کے خوشنما لولی پاپ کو خود پسند قوم پرستوں کے منہ سے کھینچ کر زمین پر پھینکنا تھا، آپ نے دونوں کام بڑے شاندار انداز میں کر دیے، لیکن اس کے بعد خود کو بادشاہ گرد سمجھنے لگے۔ آپ

Read more

مقابلہ مصوری

یونیورسٹی کے کیفے میں میرے ایک دوست نے بتایا کہ GIKI یونیورسٹی میں ایک آرٹ گالا کا انعقاد ہو رہا تھا۔ اس نے مجھے بھی شرکت کی تاکید کی۔ ہماری یونیورسٹی کی نمائندگی کے لیے ایک ٹیم جمعہ کے روز روانہ ہو رہی تھی۔ مگر مسئلہ یہ تھا کہ اس دن میرا کمپیوٹر لاجک اینڈ ڈیزائن کا کوئز تھا۔ میں نے پروفیسر صاحب سے درخواست کی کہ وہ میرا کوئز بعد میں لے لیں تو انہوں نے مجھے عجیب نظروں

Read more

آئینہ سفاک ہے

گوہر تاج کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے جس نے 70 کے عشرے میں اپنے زمانہ طالبعلمی میں انقلاب کے خواب دیکھے اور اس خواب کے پورا نہ ہونے کے باوجود زندگی بھر اپنے کام یا اپنی تحریروں کے ذریعے کچلے ہوئے مظلوم طبقات کے لئے آواز اٹھائی۔ گوہر صحیح معنوں میں ایک فائٹر ہیں۔ ابتدا میں ہی انہوں نے اپنے لئے جو راہ متعین کی تھی اور جس منزل کا تعین کیا تھا، اس سے کبھی پیچھے نہیں

Read more

خلوص کی مہکار اور پھوار میں بھیگے ابر آلود دن کی کتھا

صبح سویرے جب گھر سے نکلے تو رات بھر برسنے والی بارش تھم چکی تھی۔ موسم ابر آلود دھند میں لپٹا، صاف ستھرا نکھرا نکھرا، سرسبز و شاداب رسالپور نظروں کو بہت بھلا لگ رہا تھا۔ بادل، کہر آلود موسم اور بارش یہ ساری چیزیں مجھے بے حد پسند ہیں۔ بیماری سے پہلے اکثر ایسے موسم میں جوگرز پہن کے گھر کے سامنے واکنگ ٹریک پر چہل قدمی کے لئے نکل پڑتی تھی۔ ہلکی ہلکی پھوار میں، اپنی سوچوں میں

Read more

چولستان اور تھر پہ مشتمل نیا صوبہ وقت کی ضرورت کیوں؟

مسئلہ یہ درپیش تھا کہ قلعہ دیراوڑ کو اندر سے دیکھنے کی اجازت امیر آف بہاول پور کے صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب سے لینا پڑتی تھی کیونکہ قلعہ کی چابی ان کے خاص کارندے کے پاس تھی اور یہ اجازت صرف بہت ہی اہم حکومتی شخصیات یا غیر ملکی سفیروں وغیرہ کے لیے ہی دی جاتی۔ ہم ٹھہرے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طلباء، ہماری اتنی پہنچ تو نہ تھی۔ یہ بات ہے پچیس سال قبل کی جب

Read more

شام سے چین تک بننے والی عسکری ٹریل

کردوں سے میری پہلی تعارف دوبایزید (Doğubayazıt) میں ہوئی، جب میں ان کے شہر میں، انقرہ کے لئے جانے والی گاڑی کے انتظار میں، ایک رات ٹھہرا ہوا تھا۔ دوبایزید کردوں کا گڑھ، ترکی کا مشرق میں ایران کے ساتھ سرحدی شہر ہے، جو برف پوش چوٹیوں والے کوہ آرارات کے دامن میں واقع ہے۔ اور دوسری ملاقات پشاور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کے دوران اس دوران ہوتی رہی، جب میں موٹر وے کو تعمیر کرنے والی ترک

Read more

آج دو وقت کی روٹی کیسے کمانی ہے؟ مکمل کالم

اگر کسی کو روزانہ صبح اٹھ کر یہ سوچنا پڑے کہ آج اُس نے دو وقت کی روٹی کیسے کمانی ہے تو یہ زندگی کیسی ہو گی؟ ہم جیسے پڑھے لکھوں نے اِس کے لیے انگریزی کی ایک ترکیب وضع کر رکھی ہے below the poverty line یعنی خطِ غربت سے نیچے زندہ رہنے والے لوگ۔ یہاں زندہ کا لفظ تو میں نے یونہی خانہ پُری کے لیے استعمال کیا ہے ورنہ یہ لوگ زندہ نہیں ہوتے فقط ہمیں لگتا

Read more

آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت

استنبول میں میرا ہوٹل شہر کے مرکزی علاقے فتیح میں واقع تھا۔ ائرپورٹ سے ہوٹل تک کا سفر تقریباً ایک گھنٹے کا تھا جس میں برق رفتار موٹروے، عام سڑکیں اور گنجان آبادی اور بازار تھے۔ اس دوران ہم بحیرہ فاسفورس کے اوپر بنے طویل پل پر سے گزرے اور پھر ایک بلند فصیل کے اندر بنے محرابی راستے سے گزرے۔ صدیوں پرانی سرخ اینٹوں سے بنی یہ دیوار حدّ نظر تک چلی جاتی ہے۔ میرے ہوٹل سے یہ صرف

Read more

گھر سے دربدر ہونے تک

پریشان چہرے دیکھے ہیں کبھی؟ جن کی بجھی ہوئی رنگت چیخ چیخ کر ان کے ٹھیک نہ ہونے کا اعلان کر رہی ہوتی ہے۔ لکشمی چوک کے پاس وہ دونوں ایسے ہی چہرے لیے سڑک کنارے بیٹھے ہوئے تھے جب میں چلتے چلتے ٹھٹھک کر ان کے پاس رک گیا۔ ایک چھوٹا سا بیگ ایک طرف زمین پہ دھرا ہوا تھا اور وہ دونوں اپنے اپنے خیالوں میں کھوئے ہوئے تھے۔ ایک خالی خالی نظروں کے ساتھ فضا کو گھور

Read more

پی پی ایل گیس کمپنی کے ساتھ معاہدہ کی اہمیت اور چند نکات

پی پی پی ایل گیس کمپنی کو ستر سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا۔ مگر عوام کی حالت زندگی اب تک بھی بہتر نہیں ہو سکی۔ کئی معاہدے ہوئے مگر ان معاہدوں کا سفر کچھ لوگوں کی ذاتی مفادات کے گرد چکر لگا کر ختم ہو جاتی ہیں۔ اب بھی اس طرح کا ایک معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔ مگر اب یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ پی پی ایل گیس کمپنی کے ساتھ معاہدے میں یہ بنیادی نکات شامل

Read more

خان پور چاچڑاں شریف ریلوے لائن

خان پور جنکشن سے شروع ہو کر چاچڑاں شریف تک جانے والی اس ریلوے لائن کی کل لمبائی پاکستان ریلویز کے مطابق 33 کلومیٹر تھی جسے جولائی 1911 میں کھولا گیا تھا۔ اس ٹریک پر 1908 میں کام شروع کر دیا گیا تھا۔ اس ریلوے ٹریک کو بچھانے کا مقصد دراصل مرکزی ریلوے لائن کو دریائے سندھ کے اُس پار لے جا کر گوادر سے منسلک کرنا تھا۔ یعنی یہ لائن لاہور و ملتان کو بذریعہ خانپور، چاچڑاں، راجن پور،

Read more

اسکہشہر میں جامعہ عنادولہ قسط نمبر 2

استنبول سے اسکہشہر لمبی بس کے لمبے سفر نے تھکا دیا۔ کسی ملک میں شہر کوئی بھی ہو عوام الناس کو سمجھنا ہو تو گلیوں، بازار، بس اسٹاپ، ریل گاڑی کے پلیٹ فارم پہ کھڑے ہو جائیے۔ آس پاس کے مناظر مقامی سماج اور اس کی حرکیات کا پتہ بتا دیں گے۔ ہمارے ”پاسبان رہروان ترکی“ ، برادرم زاہد مجید صاحب کی تمام تر سعئی مسلسل اور محبت مسافران کے باوجود اسکشہر کے لئے تیزرفتار ٹرین کی مطلوبہ ٹکٹیں نہ

Read more

ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا

میری پیاری دوست عظمیٰ سلیم کافی عرصے سے اپنی خواہش کا اظہار کر رہی تھی کہ میں نے سفاری ٹرین کا سفر کرنا ہے اور تمہارے ساتھ ہی کرنا ہے۔ مگر چار دن کی فرصت آرزو کی خواہش میں لہولہان ہوتی رہی اور ہم اس لہو رنگ آرزو کو گلاب کی مہک سے آشنا نہ کر پائے۔ اب کی بار عظمیٰ سلیم نے اسلام آباد آنے سے پہلے ہی فون پر الٹی میٹم دے دیا کہ اس دفعہ سفاری ٹرین

Read more

حالیہ خشک سالی کے اسباب اور ممکنہ اثرات

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر ہے تاہم حالیہ برسوں بالخصوص اس سال ملک کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث زراعت، معیشت اور عوامی زندگی پراس کے گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اس خطرناک اور پریشان کن خشک سالی کے پیچھے ویسے تو کئی عوامل کارفرما ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق خود انسان کے پیدا کردہ مسائل سے متعلق ہے جن

Read more

کوئی پابندی رہ تو نہیں گئی لگانے والی؟ مکمل کالم

ایک سٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9 / 11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔ اپنے وقت کے بے مثال کامیڈین نے جواب دیا ”حکومت نے اور تو کچھ نہیں کرنا تھا، بس ڈبل سواری پر پابندی لگا دینی تھی!“ امان اللہ نے اِس ایک جملے میں ہماری گورننس کا کلیجہ نکال کر رکھ دیا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جو لوگ میک گِل اور سٹینفرڈ جیسی

Read more

یو ٹرن: آگے جانے کے لیے پیچھے ہٹنا ہی پڑتا ہے؟

یو ٹرن کا لفظ سنتے ہی ہمارا دھیان موٹر وے اور سڑکوں کے موڑوں اور اشاروں کی جانب گھوم جاتا ہے کیونکہ یو ٹرن دراصل گاڑی چلانے کے دوران سڑک پر پیچھے واپس گھوم کر سفر کے رخ کو متضاد سمت میں جانے کو کہتے ہیں۔ ٹریفک میں یہ اصطلاح اکثر استعمال ہوتی ہے۔ موٹر وے اور سڑکوں پر یو ٹرن کے بورڈ اور اشارے آویزاں ہوتے ہیں۔ یعنی اپنے راستے کو بدل کر واپس گھوم جانا بھی یو ٹرن

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 5 )

ہمیں ڈاکٹر ہارنگی راکوش مونیکا صاحبہ کی طرف سے ای میل آ چکی تھی، ڈاکٹر مونیکا ہمارے ڈاکٹرل اسکول کی سیکرٹری تھیں، ہم صبح جلدی جاگے، آج ناشتہ فجر کی نماز سے بالکل متصل تھا، تیار ہوئے اور ڈاکٹر جوزف پاپ کے ساتھ میٹنگ کے لئے روانہ ہو گئے، ہمیں بعد میں احساس ہوا کہ ہماری تیّاری پاکستانی انداز کی تھی نہ کہ یورپی انداز کی، یعنی ہم نے پاکستانی اعتبار سے رسمی لباس زیب تن کیا تھا یعنی پینٹ

Read more

کتاب۔ بنجارا

مصنف۔ سعود عثمانی حاصل مطالعہ۔ نعیم فاطمہ علوی بنجارا سات ملکوں ( پاکستان، سعودی عرب، آذربائجان، ترکیہ، امریکہ، کینیڈا اور بھارت) کا سفر نامہ ہے۔ جو سعود عثمانی کے اسفار کی کتھا ہے۔ جس کتاب کو وصول پاکر احساس تفاخر ہو اور پڑھ کر قاری فرحت و انبساط میں ڈوب جائے۔ وہ کتاب کتنی بھید بھری ہوگی۔ سعود عثمانی، جتنے خوبصورت شاعر ہیں، اتنی ہی خوبصورت اور توانا نثر بھی لکھتے ہیں۔ قدرت بھی اِن پر مہربان ہے۔ انہیں دنیا

Read more

چند دن تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں ( 1 )

مجھے نگر نگر گھومنے کا شوق بچپن سے ہی تھا۔ اسی شوق کی تکمیل میں اب تک میں پاکستان کی سب ہی بڑے شہر دیکھ چکا ہوں لیکن ملتان جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اس سرزمین کو دیکھنے کی تڑپ بہت عرصے سے میرے دل میں تھی۔ گزشتہ سال برطانیہ سے آئی ہوئی بیٹی کے ساتھ ملتان سے اس کی ہم جماعت سے ملنے کا پروگرام طے ہو گیا تھا لیکن سموگ اور دھند کی وجہ سے موٹر وے بند

Read more

”کیا یہ واقعی سیاسی جماعت ہے؟“

24 نومبر کی ”فائنل کال“ پی۔ ٹی۔ آئی کی نگاہ میں اس لئے ناکام و نامراد نہیں ٹھہری کہ وہ ڈی۔ چوک پہنچ کر اپنے عزائم کے خاکے میں رنگ نہیں بھر سکی۔ اُس کے نزدیک شکستِ آرزو کا نوحہ یہ ہے کہ حسبِ توقع لاشیں نہیں گریں، حسبِ تشنگی خون نہیں بہا اور حسبِ تسکین غارت گری نہیں ہوئی۔ پارٹی کے اندر ایک دوسرے کا گریبان پھاڑنے اور منہ نوچنے کا تماشا ”لاشوں“ کی تعداد پر لگا ہے۔ ”حسب

Read more

کچھوے کی چال، واقعی چال ہے؟

پاکستان کی موٹر وے اور پنڈی و اسلام آباد اور مری کے تعلیمی ادارے بوجہ مرمت بند رہیں گے۔ یہ اعلان تو سنا دیا گیا۔ مگر بتایا نہیں گیا کہ مرمت کس کی ہو رہی ہے۔ سکول اور موٹر ویز پر تو مرمتی ٹھیکے داروں نے گندی نگاہ تک نہیں ڈالی۔ خیر چھوڑیے۔ سنا ہے کہ قیدی آزاد ہے، اور بادشاہ فیصلے کرنے میں مفلوج۔ جسے سیاہ ست نہیں آتی تھی، اس نے ڈنکی لگا کر آنے والوں کو و

Read more

ننگی سڑکیں اور کشکول

زیادہ دور کی بات نہیں ہمارے بچپن کی ہی بات ہے جب اخبار پر مسافر بسوں کے ٹائی راڈ کھلنے کی وجہ سے حادثات کی خبریں آتی تھیں۔ ٹائی راڈ موضوع نہیں ہے شاید ٹیکنالوجی بدل گئی ہو گی یا ٹائی راڈ کی کوالٹی بہتر ہو گئی ہو گی۔ خبر کا اگلا اہم حصہ ہوتا تھا کہ بس بے قابو ہونے پر سڑک کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ اتنے افراد جان بحق ہو گئے۔ کچھ خبریں یوں بھی ہوتیں ؛

Read more

ایک روشن و دلربا دن کی کتھا

مہر عالم تاب نے اپنے جلوے بکھیرے اور پوری آب و تاب سے چمکنے لگا تو اپنے نصف بہتر کے ہمراہ گھر سے نکلے۔ حسب معمول اپنے سفر کا آغاز دعاؤں اور مناجات سے کرتے ہوئے موٹر وے پر آئے تو دل مسرت سے لبریز تھا۔ سال بھر کی علالت، چلنے پھرنے سے معذوری، کہیں آنے جانے سے لاچاری تو آج جب میں پشاور جا رہی ہوں۔ کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں تو یہ بات باعث مسرت بھی ہے اور

Read more

خیرا گلی کے محل میں ایک رات: چون برس قبل کی سیاحت

پشاور ہم پہلی بار آئے تھے۔ زمانہ وہ تھا کہ ابھی قابل دید مقامات کا اتنا تصور ہی نہ تھا۔ نہ ہی دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کا کسی کو پتہ تھا۔ بس قصہ خوانی بازار، چپل کباب اور لنڈی کوتل کے دور کے سفر کی بجائے باڑہ مارکیٹ شہرت پکڑ رہی تھی اور عزیزوں سے ملاقات کے علاوہ خواتین کی یہ واحد دلچسپی تھی۔ اور یہاں بعد دوپہر جانے کا پروگرام تھا۔ ناشتہ کے بعد ہم تو

Read more

ایس سی او، نتائج بہتر ہوں گے

پاکستان میں 1974 اور 1997 میں اسلامی سربراہی کانفرنسز جبکہ سارک اور ای سی او کی کانفرنسز ہو چکی ہے مگر اس سے قبل مسلم اور غیر مسلم ممالک کی اتنی بڑی کانفرنس کا انعقاد نہیں ہوا تھا اور اس کے ذریعے سے پاکستان کی مثبت تصویر دنیا بھر میں پیش کی جا سکتی ہے مگر اس وقت اگر ہم عالمی میڈیا پر نظر دوڑائیں تو محسوس ہو گا کہ توجہ کچھ کم ہے۔ وزارت خارجہ و اطلاعات کی اس

Read more

پنجاب کے آخری شمالی شہر میں

یادش بخیر! شیرگڑھ شہر میں مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد جیسے ہی گاڑی میں قدم رکھا، اُس کے منہ زور انجن نے بھرپور طاقت کے ساتھ دوڑنا شروع کیا۔ چند ہی لمحوں میں کنڈیکٹر بادشاہ نے بلند آواز میں نعرے لگانے شروع کیے ”تخت بھائی والے، تخت بھائی والے اترنے کی تیاری کریں، گیٹ پر آ جائیں“ تخت بھائی کا نام سُن کر دل کباب کھانے کو مچل اٹھا۔ بھلا یہاں سے گزرتے ہوئے کباب کھائے بغیر کیسے

Read more

ایسی ہوتی ہیں سیاسی جماعتیں؟

میں اتوار کے دِن یہ کالم لکھ رہا ہوں جو آپ منگل کو پڑھیں گے۔ عالم یہ ہے کہ گزشتہ چار روز سے اسلام آباد کی سڑکیں، گلیاں، بازار، منڈیاں، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند پڑے ہیں۔ مریض ہسپتالوں تک نہیں پہنچ پا رہے۔ مسافر ہوائی اڈوں تک نہیں جا سکتے۔ تازہ سبزیوں، پھلوں اور روزمرہ استعمال کی اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ دیہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں پر

Read more

پارٹ۔1 :کیلاش وادی کا حُسن اور کُچھ حسین یادیں

رات کے تقریباً دس بج رہے تھے اور مُجھے میرے ایک جرمن دوست کی کال آئی کہ ہم نے کل کیلاش جانا ہے کیلاشیوں کا چلم جوشی تہوار دیکھنے تو تم ساری بکنگ اور انتظامات کرو، ”ویڑے آئی جنج تے وینو کُڑی دے کن“ کے مصداق وطنِ عزیز کے لوگوں کا یہ رویہ کہ آخری وقت پہ ساری منصوبہ بندی تو اکثر دوستوں سے سُننے اور دیکھنے کو ملتی ہے لیکن ایک جرمن گورا یہ بات کہہ رہا ہے پھر

Read more

مینگورہ تا مردان، براستہ جی ٹی روڈ

اپنے امیرِ کارواں اور اُن کے نائب، دعوت و تبلیغ کے منجھے ہوئے کاریگروں میں شمار کیئے جاتے ہیں۔ ایک زمانے سے اس میدانِ کارِزار کے کاردار ہیں۔ ملک کا چپہ چپہ تو چھان مارا ہے اس دشت کی تبلیغی سیاحت میں، بیرونِ ملک بھی درجنوں ’کافروں‘ کو مسلمانوں کے حسنِ اخلاق اور ایمانداری کا چکمہ دے کر مشرف بہ اسلام کروا چکے ہیں۔ دونوں خوش مزاج اور زندہ دل بندگانِ خدا میں سے ہیں، ۔ ہم میں اور اُن

Read more

سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داری

ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ کسی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بغیر تحقیق کے بیان کر دے۔ آج کل کے سوشل میڈیا کے دور میں اس حدیث پر عمل کرنا تو ہمارے لیے از حد ضروری ہے۔ ہم ہر وقت کوئی نہ کوئی سوشل میڈیا ایپ استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ فیس بک، یوٹیوب، ٹک ٹاک، انسٹاگرام ٹویٹر، واٹس ایپ اور ان جیسی سینکڑوں ایپس کسی بھی پیغام کو

Read more

پاس کر یا برداشت کر!

میری اس تحریر کا ٹائٹل پڑھ کر مردوں کو غصہ ضرور آئے گا، مگر مرد حضرات جب اس تحریر کو مکمل پڑھ لیں گے تو وہ یقیناً یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کہیں نہ کہیں اس تحریر میں ان کا اپنا کردار بھی تو شامل نہیں۔ یہ بلاگ مجھ جیسی خواتین کے لیے ہے جو کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکل کر ہراسمنٹ کا سامنا کرتی ہیں۔ خواتین ہوں یا چھوٹے بچے بچیاں انہیں ہر

Read more

رینٹ اے واٹس ایپ کا فراڈ

والد کے اچانک انتقال کے بعد شہریار پر کنبے کی کفالت کا بوجھ آ پڑا۔ ابھی وہ بی ایس سی ایس کا امتحان دے رہا تھا کہ خبر آئی، اس کے والد کے ٹرک کا موٹروے پر ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور حالت نازک ہے۔ شہریار ہسپتال پہنچا، لیکن افسوس کہ اس کے والد سفرِ آخرت پر روانہ ہو چکے تھے۔ مرحوم نے ترکے میں ایک بیوہ، شہریار، دو بہنیں، تین مرلے کا بوسیدہ مکان اور ایک تباہ حال مزدا

Read more

سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔

Read more

دریائے سوات کو گم ہونے سے بچایا جائے

وادی سوات کا نام اس دریا کی وجہ سے پڑا جس کا سنسکرت/پراکرت نام سُواستو/Suvastu ہے اور جس کا مطلب خالص یا سفید پانی ہے۔ ہندوکش پہاڑی سلسلے میں یہ دریا دریائے سندھ کے بعد سب سے اہم دریا سمجھا جاتا ہے۔ یہ دریا گبرال، مہودنڈ، مانکیال، شیطان گوٹ، خانے کے اور درال کے گلیشئیرز سے نکلتا ہے اور پوری وادیٔ سوات کو سیراب کرتے ہوئے 320 کلومیٹر کا سفر طے کر کے دریائے کابل میں گرتا ہے۔ اس دریائے

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیر ( 5 )

مری پاکستان کا خوبصورت سیاحتی مقام ہے، ہم کشمیر سے مری شام پانچ بجے پہنچے۔ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے، مری ٹھنڈا تھا، لیکن وادی سوات کے بحرین اور کالام جیسا ٹھنڈا نہ تھا، ٹھنڈی ہوا، گہرے بادل اور سر سبز پہاڑوں نے مری کو دلفریب بنایا ہوا تھا۔ مری میں قیام کے لیے بہت زیادہ ہوٹل ہیں، ہم جیسے ہی ہوٹلز کی لوکیشن پہ پہنچے تو پہلے سے کچھ لوگ کھڑے ہوئے تھے، وہ ہمیں ہوٹلز کی

Read more

سپریم کورٹ کے دو فاضل ججوں کی اختلافی رائے پر کاروباری حلقوں کی بے نیازی

پیر کی صبح جو کالم چھپا ہے اسے اتوار کے روز بستر سے اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ دفتر بھجوا دیا تو اسلام آباد کو لاہور سے ملاتے موٹروے پر سفر کے لئے روانہ ہو گیا۔ جس تقریب میں شرکت لازمی تھی وہاں تک پہنچنے کے لئے مگر موٹروے سے اتر کر بھی مزید تین گھنٹے درکار تھے۔قصہ مختصر سات گھنٹوں میں سفر ختم ہوا تو جسم توانائی سے کامل محروم ہو چکا تھا۔ نہایت ڈھٹائی سے اگرچہ ایک مہمان

Read more

شاندار، زبردست، زندہ باد

”مانجھی“ کی کہانی، پہاڑ کاٹ کر راستہ بنانے والے شخص کی کتھا ہے۔ ایک آدمی، ایک تیشے سے ایک پہاڑ کاٹتا ہے کہ گاؤں سے ہسپتال کا راستہ کھلے۔ دیوانگی کی داستان، شہر پہنچتی ہے تو پترکار، مانجھی کو کھوجتے پہاڑ تک آ نکلتے ہیں۔ گھوم پھر کر آدمی کے یہی دو چار مسئلے تو ہیں، دل اور دماغ، فرض اور حق، نظریہ اور سمجھوتہ، عقیدہ اور قربانی وغیرہ وغیرہ۔ صحافی، سوال اٹھاتا ہے کہ سچ بولنا بہت مشکل ہے،

Read more

پہلوانوں کا شہر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میرا محبوب اور میرے محبوبوں کا شہر ہے۔ اس کو پہلوانوں کا یا کھلی بانہوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔ یہاں کے باسیوں کا محبوب ترین مشغلہ روٹی کھانا اور کھلانا ہے۔ ایک دفعہ روٹی کھا کر پھر کہتے ہیں، چلو یار فیر روٹی نا کھا لیے ۔ یہاں کے پتلے سے پتلے اور موٹے سے موٹے بندے کو پہلوان کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، روانی میں پہلوان پورا کہنے کی بجائے کہتے ہیں، آؤ پواں جی، بیٹھو ہور

Read more

سالٹ رینج کی عورت، اسپِ تاریخ اور علم کے نخلستان

  لاہور موٹر وے پہ سفر کرتے مارگلہ ہلز آپ کے دائیں ہاتھ پہ ہوں ساون کی تپش بھری دھوپ اور ٹھنڈی چھاؤں ہو تو سرگودھا کے نواح میں سُرخ نوکیلی رتڑیاں نظر آنے تک آپ کوہِ نمک کے سبز رنگ میدانوں میں سفر کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ آج کا سفر محترم ملک مشتاق صاحب (سابق وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین پیمرا) کے شفقت آمیز حکم پہ ملک سعید احمد صاحب کی سواری میں درپیش ہے۔ ہر دو ملک صاحبان

Read more

فطرت کی آبروریزی

کم و بیش ڈیڑھ صدی قبل کی روداد ہے، مبلغ ایک سو اکتالیس سال ہوتے ہیں۔ جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ، تینوں براعظموں تک پھیلی خلافتِ عثمانیہ کے زیرِ نگیں وطن لبنان کے شہر، بشاری میں مسیحی پادری خلیل بن سعد کے آنگن میں چھ جنوری اٹھارہ سو تراسی کے دِن آنکھ کھولنے والے بچے کو دنیا کے دُکھ درد دیکھنے، سننے اور سہنے کے لیے جو عمرِ عزیز، پروردگار کی طرف سے مستعار عطا ہوئی، وہ

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیر۔( 2 )

شام کو کالام کے سیاحتی مقامات کی سیر کے بعد ہم نے بشام جانے کا ارادہ کیا جو کالام سے 137 کلو میٹر دور پڑتا ہے، وہاں جانے کا مقصد صرف قیام کرنا تھا تاکہ اگلے دن کاغان اور ناران کے لیے جلد نکلا جا سکے۔ رات ہم نے بشام میں گزاری۔ اگلی صبح گاڑی تھاہ کوٹ سے براستہ ہزارہ موٹر وے ناران کے لیے روانہ ہوئی۔ گاڑی بلند و بالا پہاڑوں کے حصار میں فراٹے بھرتی ہوئی آگے بڑھ

Read more

چاند بی بی، زندگی کا جنگل اور خواب کہانی

نیم جنگل نما انتہائی راحت انگیز شیریں کُنج میں ایک خواب نُما کیفیت میں رہتے آج چوتھا دن ہے اور میں اور میری جیسی درجن بھر زندگی کے دشت سے اکتائی سکون کی متلاشی روحیں اپنی اپنی روٹین سے باہر ”کہانیاں“ لکھنے کی خواہش سمیت یہاں موجود ہیں۔ جسے ایک جھوٹی سی جنت کا نمونہ کہا جائے تو جھوٹ نہ ہو گا۔ اس ری ٹریٹ کی اطلاع ایک انسٹا گرام میسیج سے ملی اور پھر رزق حلال اور نقشِ قدم

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیر (1)

  15 جولائی کو ہمارے سیاحتی سفر کا آغاز ہوا، نوجوانوں کا قافلہ صبح 9 بجے شہر ڈیرہ مراد سے روانہ ہوا، ہم (کشمور) قلندر کی دھرتی (سندھ ) کو خیر باد کہہ کر پنجاب میں داخل ہوئے۔ ہمارے پہلی منزل اولیاء کرام کی دھرتی ملتان تھی، رات کا قیام و طعام ملتان میں ہوا، یہاں کے مشہور مقامات کی سیر کے بعد ہمارے اگلی منزل کلر کہار تھی۔ ہم لوگ 15 جولائی صبح نو بجے شہر ڈیرہ مراد جمالی

Read more

حافظ آباد ریپ کیس: کیا ملزمان کو قرار واقعی سزا مل پائے گی؟

سال 2023 میں ہر پینتالیس منٹ میں ایک عورت کا ریپ کیا گیا۔ گزشتہ سال عصمت دری کے صوبہ پنجاب میں چھ ہزار 624 مقدمات درج ہوئے۔ پاکستان میں بعض انتہائی پروفائل والے اجتماعی ریپ کے مقدمات ہیں۔ جن کے مجرمان دولت اور اثر و رسوخ کو استعمال میں لاتے ہوئے نظام انصاف کا مذاق اڑاتے ہوئے آزاد گھومتے ہیں۔ بیشتر ایسے کیسز ہیں جو کسی بھی طرح انصاف کے نظام کے لئے مثبت نہیں ہیں۔ یوں تو دھرتی پر

Read more

چھوٹی سی عورت بھی کبھی۔۔۔

آج کا یہ گنجان آباد، گندا مندا قصبہ، ابھی تیس سال قبل ایک خوبصورت گاؤں ہوا کرتا تھا۔ خیر اُس کی بات بعد میں۔ ابھی تو چلتے ہیں یہاں موجود بابا لکڑ شاہ کے مزار پر ۔ یہ بابا لکڑ شاہ کون تھا؟ اس بارے بھی کافی متضاد معلومات ملتی ہیں۔ کچھ زیادہ پرانے لوگوں کا کہنا ہے کہ پینتیس چالیس سال کا سرخ و سفید باریش آدمی کبھی کسی شمالی علاقوں سے یہاں آیا اور اُس نے جلانے والی

Read more

لندن تا برمنگھم ( 8 ) برطانیہ: دور کے ڈھول سہانے

یادش بخیر! آکسفورڈ یونی ورسٹی میں روح پرور سرمن سننے کے بعد باہر نکلتے ہیں۔ سُندر شام کے سرمئی سائے کائنات پر چھانے کو پر تول رہے ہیں۔ مشرقی خطے میں طلوع اور مغرب میں غروب زندگی کی نوید دیتا ہے۔ شام ہونے کے انتظار میں سوکھ جانے والی تھکی ماندی مخلوقِ خدا کام کاج سے فارغ ہو کر جب باہر نکلتی ہے تو ان کے مرجھائے ہوئے چہروں پر تازگی کے آثار اُبھر آتے ہیں۔ شام، بلاشبہ ہر جگہ

Read more

سائے کی تلاش

برصغیر پاک و ہند میں شیر شاہ سوری واحد حکمران تھا جس نے اپنی سلطنت کی بنیاد عدل و انصاف پر رکھی۔ کیونکہ وہ جانتا تھا کہ عدل کے بغیر حکمرانی حاصل تو کی جا سکتی ہے مگر قائم نہیں رکھی جا سکتی۔ وہ شاید ان چند حکمرانوں میں شامل تھا جنہیں بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہوئی اور جس نے خزانے بھرنے کی بجائے عوام کے لیے سہولتیں فراہم کیں۔ اس سلسلے میں اس کی تاریخی اصلاحات اور عوام

Read more

امریکہ کی کچھ یادیں کچھ باتیں

میں پہلی مرتبہ ستمبر 1985 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ آیا۔ میری آمد کولمبیا کالج کے شعبہ فلم اور ویڈیو میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے تھی۔ مذکورہ کالج کے دو کیمپس تھے۔ ایک ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو کے ڈاؤن ٹاؤن میں دوسرا ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس انجیلس میں مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ کے قریب فلم /ٹی وی سِٹی میں۔ دونوں شہروں کے درمیان 1744 میل ( 2790کلو میٹر) کا فاصلہ ہے۔ میں نے پہلے شکاگو

Read more

ایک اور آپریشن

لڑکا بے روزگار ہے، نشے میں پڑ گیا ہے، چوری چکاری بھی کر لیتا ہے، فحش گوئی میں یکتا ہے، محلے میں آتی جاتی خواتین پررکیک جملے کستا ہے، یعنی لڑکے میں سب شرعی و غیر شرعی عیوب پائے جاتے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آتی کیا کیا جائے، ہمارے پاس اس کا ایک حل ہے، بلکہ یوں کہیے کہ فقط ایک ہی حل ہے۔ لڑکے کی شادی کر دی جائے! لڑکے کی شادی کر دی جاتی ہے۔ اب صورتِ احوال

Read more

بندہ عاجز طارق محمود عاجز

جب طور سینا پر کوئی جلوہ طلوع ہوتا ہے تو آسمان سے صحیفے اُترتے ہیں مگر جب دل کے طور پر ہونے والا کوئی جلوہ اپنی ہی آگ میں بَھسم ہو جاتا ہے تو ایک کہانی جنم لیتی ہے جس میں پیار ہوتا ہے، محبت ہوتی ہے، دُکھ ہوتا ہے، اِحساس ہوتا ہے کیونکہ کہانی تو کہانی ہوتی ہے۔ ہم تاریخ کاجائزہ لیں تو سینکڑوں سال سے بالعموم اور پون صدی سے بالخصوص جو کہانی ہمیں سنائی گئی، پڑھائی گئی،

Read more

کیمرے کی آنکھ

”کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے“ یہ جملہ اب اکثر مقامات پر لکھا نظر آتا ہے۔ جو کسی بھی انسان کو خبردار کر رہا ہوتا ہے کہ آپ کی حرکات و سکنات کوئی اور بھی دیکھ رہا ہے۔ میری پوری زندگی بینک ملازمت میں گزری ہم بہت کوشش کرتے تھے لیکن ہمارے سٹاف اور خصوصاً کیشیر کی شکایات بہت ہوتی تھیں لیکن جب سے یہ کیمرے کی سہولت آئی ہے یہ شکایت ختم ہو چکی ہے کیونکہ کیمرے

Read more

بانو کہانی: کیا عورت ہی عورت کی دشمن ہے؟

یوں تو آپ ہمیں بارہا باور کرواتے ہیں کہ ہم کم لکھتے ہیں۔ صحیح کہتے ہیں۔ لیکن ابھی اگر ہم آپ سے اپنی پچھلی تحریر کے بارے میں پوچھ لیں تو آپ یوں خاموش ہوں گے کہ کاٹے لہو نہیں بدن میں۔ ہم سے شرط لگوا لیجیے کہ آپ کو وہ تحریر چنداں یاد نہیں جس میں ہم نے اپنی سہیلی انعم کا ذکر کیا تھا۔ اچھا، اب جانے دیجئے بہانے بنانا۔ آپ کو اس کا مرکزی خیال یاد ہو

Read more

اپر چترال میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم خاتون کا ریپ کرنے والا ملزم دس ماہ بعد کیسے پکڑا گیا؟

خیبرپختونخوا پولیس کے لیے یہ کیس مشکل اس لیے تھا کیونکہ متاثرہ خاتون قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم تھیں اور ضلع چترال کے پولیس افسر اجمل خان کے مطابق وہ اشاروں کے ذریعے بھی یہ بتانے سے قاصر تھیں کہ ان کا ریپ کس نے کیا ہے۔

Read more

نواز شریف کا متبادل کوئی نہیں

آج کی نوجوان نسل پاکستان کے ایٹم بم اور پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کا اکثر مذاق اڑاتی ہے۔ شاید ان کو معلوم نہیں کہ پاکستان نے کن حالات میں ایٹم بم بنایا اور کس قسم کی عالمی دھمکیوں کے حصار میں ایٹمی دھماکے کیے۔ ایٹم بم بنانے کا پروگرام شروع کرنے والے ذوالفقار بھٹو اور ڈاکٹر قدیر تو آج زندہ نہیں ہیں لیکن نواز شریف زندہ ہیں ان سے پوچھیں کہ پاکستان نے ایٹم بم کیسے بنایا اور کن

Read more

لندن تا برمنگھم (2)۔

چار بندوں کا قافلہ لندن سے برمنگھم کی جانب رواں دواں ہے۔ چاروں کے چار اپنی اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ درون کا ماحول یہ ہے کہ ایک بندہ ڈرائیونگ کے عمل کے ساتھ موسیقی کی سُریلی دُنیا میں منہمک ہے۔ دورانِ انہماک بقراطی انداز بناتے ہوئے فرماتے ہیں : ”موسیقی سُننے یا گنگنانے کے لئے کھانے کی طرح کوئی اوقات متعین نہیں، یہ تو ایک چلتی پھرتی کیفیت ہے جو جسم کو انرجی، فکر کو تازگی اور روح کو

Read more

محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟

فرانس کے شہر نورمینڈی میں ایک جیل وین پر کیے گئے حملے میں ایک بدنام زمانہ ڈرگ لارڈ فرار ہو گیا ہے جبکہ اس حملے میں دو فرانسیسی جیل اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب محمد امرا نامی قیدی، جنھیں عرف عام میں ’دی فلائی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کوعدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس لے جایا جا رہا تھا۔ واپسی کے راستے میں جب جیل وین ایک ٹول پلازہ

Read more

پھٹی رناں

”پھٹی رن“ پنجابی زبان کا محاورہ ہے جس کے معنی متکبر اور جھگڑالو عورت کے ہیں، یہ محاورہ اکثر ان خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے جو شادی شدہ ہوں اور خاوند کی طرف سے تمام سہولیات اور آسائشیں میسر ہونے کے باوجود شکرگزار نہ ہو اور بے وجہ گھر میں لڑائی جھگڑے کرے، جس پر اس کے محلہ اور قریبی عزیز و اقارب اس کے بارے میں رائے دیتے ہیں کہ پھٹی رن ہے، اللہ نے کمانے والا

Read more

سیاحت سے آمدن کیوں نہیں ہوتی؟ مکمل کالم

سکردو کی تین خصوصیات ایسی ہیں جو اسے باقی دنیا سے ممتاز کرتی ہیں۔ ایک، کٹپنا صحرا، دوسرا، دیوسائی کا میدان اور تیسرا بوریت۔ سکردو کا ہوائی اڈہ پہاڑوں کے درمیان صحرا میں واقع ہے، سرد صحرا کے بعد یہ دوسرا عجیب و غریب صحرا تھا جو ہم نے سکردو میں دیکھا۔ اس صحرا میں آپ خیمے لگا کر رہ سکتے ہیں، مگر یہ وہ خیمے نہیں جو پرانے زمانے میں عرب بدو صحرا میں لگایا کرتے تھے بلکہ یہ

Read more

ریلوے کا خسارہ

چند دن قبل سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جس میں چین کے صدر اور روس کے صدر پیوٹن ایک ایسی چینی ٹرین میں سفر کے دوران ناشتہ کر رہے ہیں۔ جو ساڑھے تین سو کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے۔ لیکن ان کی چائے اور سامنے رکھا ہوا پانی ذرا سا بھی ہلتا محسوس نہیں ہوتا اور ایسے ساکت نظر آ رہا ہے جیسے ٹرین چل

Read more

بین الصوبائی مسافر بسوں کے ڈرائیور کیا انسان نہیں؟

بعض سچ ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم جاننا ہی نہیں چاہتے۔ بلکہ ان سے ارادتاً آنکھیں چرا لیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سچ بین الصوبائی بس ڈرائیور حضرات کے نہایت تکلیف دہ شب و روز ہیں۔ ایسا لگتا ہے ان گاڑیوں کے مالکان، موٹر وے پولیس، ٹرانسپورٹ کی وزارت کے ذمہ دار، ان ڈرائیور حضرات کے مسائل جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ہیں۔ میں نے کچھ عرصہ پہلے چترال اور گرد و نواح کے یکے بعد دیگرے سفر کیے

Read more

سب کچھ حرام جو تم کرنا چاہو : کیف الحال سےگاڑی نہ چلانا بے بے

سعودی خواتین کی ڈرائیونگ اور سفر سے وابستہ مسائل پر بیس بائیس سال پرانی طنزیہ اور معلوماتی تحریر۔ آج کا سعودی عرب بہت بدل چکا اور عورتوں کے لئے اتنی مشکلات نہیں رکھتا جو اُس وقت موجود تھیں اور لکھنے والے نے لگی لپٹی رکھے بغیر تحریر کی تھیں۔ یہ اور بات کہ کوئی اخبار اس وقت سعودی حکومت کی ناراضگی کے سبب اسے چھاپنے پر تیار نہ تھا۔ اور نہ کوئی سرکاری ادارہ ایسی تحریر کو اپنے کسی ملازم

Read more

رزق میں خیانت

کہتے ہیں ہر کاروبار و تجارت، ملازمت، اور کوئی بھی کام اگر دیانت داری سے کیا جائے تو یہ عبادت کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ آپ کے وہ رویے ہوتے ہیں جو آپ کو رزق کے ساتھ ساتھ نیکی اور بھلائی کمانے کا موقعہ فراہم کرتے ہیں۔ پچھلے دنوں موٹر وے پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا کئی مقامات پر عوامی سہولت کے لیے قیام گاہیں بنی ہوئی ہیں۔ جہاں تھکاوٹ کی وجہ سے سب کو کچھ دیر ٹھہرنا لازمی

Read more

ناکام تجربہ اور ڈیل

اگر اپ کسی پہلوان کو اکھاڑے سے نکال کر اس کے ہاتھ میں پین اور کاپی پکڑا دیں تو وہ صحافی نہیں بن جائے گا۔ اگر اپ کسی پنکچر لگانے والے کو کوئی موٹروے بنانے کا ٹاسک دے دیں تو وہ انجینئر نہیں بن سکتا پھر یہ کیسے ممکن ہے کوئی کرکٹر گراؤنڈ سے اٹھا کر وزیراعظم ہاؤس پہنچا دیا جائے اور وہ بہترین ایڈمنسٹریٹر بن جائے۔ اگر آپ کسی اناڑی کو گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا دیں جس

Read more

اگر پنجاب کر سکتا ہے تو سندھ کیوں نہیں؟

اگر آپ مریم نواز کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد کے اقدامات کو دیکھیں او ر اُن کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کریں تو آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ پنجاب ٹھیک سمت جا رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد کئی ایسے انقلابی اقدامات کیے ہیں کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو اگلے دو سالوں میں پنجاب میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔ میں نے اپنے کالموں میں ہمیشہ زور دیا

Read more

موٹروے پولیس کے اہلکار پر ’گاڑی چڑھانے والی‘ ڈرائیور جن کی چار ماہ سے شناخت نہیں ہو پائی

’ہٹو سامنے سے۔۔۔ ہٹو!‘ یہ وہ الفاظ تھے جو ایک نامعلوم خاتون ڈرائیور نے کہے جس کے بعد انھوں نے موٹروے پولیس کے اہلکار پر بظاہر جان بوجھ کر گاڑی چڑھا دی۔ اس واقعے کی ویڈیو پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Read more

سہیل احمد اور آفتاب اقبال کی لفظی جنگ: حقیقت کیا ہے؟

لیجنڈ کامیڈین و اداکار سہیل اور معروف ہوسٹ آفتاب اقبال کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت سے جاری ہے، سہیل احمد نے احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ پر آفتاب اقبال کے بارے میں اپنی رائے دی جس کے جواب میں آفتاب اقبال نے تقریباً ایک گھنٹے کا وی لاگ کر کے ترکی بہ ترکی سہیل احمد کو جواب دیا جس پر دونوں شخصیات کے چاہنے والوں کو دکھ ہوا، دونوں بڑی شخصیات ہیں، سہیل احمد سٹیج اور

Read more

جس کی لاٹھی اس کا پاکستان

پاکستان میں اداروں کا تصادم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاریخ پر نظر رکھنے والے افراد اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ تصادم کبھی اپنی طاقت کی دھاک بٹھانے کے لیے، کبھی ذاتی انا کی تسکین کی خاطر، تو کبھی ذاتی مفادات کے تحفظ اور حصول کے لیے وقوع پذیر ہوتے ر ہے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول نگر میں بھی کچھ ایسے ہی عوامل پنجاب پولیس اور پاک فوج کے درمیان ایک ناخوش

Read more

رئیس الجامعات اور اُن کی مزید نالائقیاں

گزشتہ دنوں پاکستان کی یونیورسٹیوں پر اِس خاکسار نے جو کالم لکھا تھا اُس پر مختلف اطراف سے حیرت انگیز ردعمل سامنے آیا، خود سرائی کی بندے کو عادت نہیں سو تھوڑے کہے کو بہت جانیں۔ ستائشی پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ تاہم اِس کالم کے جواب میں ایک ایسے صاحب نے بھی پیغام بھیجا جن کا نہ صرف میں احترام کرتا ہوں بلکہ اُن کی بات کو بھی اہمیت دیتا ہوں۔ پیغام یہ تھا: ”آپ نے نارووال یونیورسٹی کا

Read more

شیطان کا احترام کریں

کسی سے سوال پوچھیں کہ شیطان سے کیا مراد ہے؟ تو مختلف جوابات ملیں گے۔ مثلاً مذہبی ذہن والے کہیں گے کہ وہ قومِ جنّات سے ہے۔ کچھ لوگ کہیں گے کہ اُس کے سر پہ سینگ ہوتے ہیں۔ روحانی علوم سے شغف رکھنے والے کہیں گے وہ آپ کا ہمزاد ہے۔ بچے کہیں گے اُس کی شکل بہت خوفناک ہوتی ہے۔ الغرض ہزاروں افراد کے ہزاروں مختلف جوابات ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمیں شیطان کا احترام

Read more

یورپ کے وہ ممالک جہاں نوجوان زیادہ خوش رہتے ہیں، ان کی خوشی کی وجوہات کیا ہیں؟

رواں سال کی عالمی خوشی کی رپورٹ میں چیک ریپبلک، لتھوانیا اور رومانیہ وغیرہ ایسے ممالک ہیں جو اس فہرست میں نئے نئے اوپر کی جانب آئے ہیں۔ انھوں نے خاص طور پر 30 سال سے کم عمر کے لوگوں میں خوشی کے معاملے میں زیادہ نمبر حاصل کیا ہے۔

Read more

آخر جلدی کیا ہے؟

کہتے ہیں کہ ایک انگریز پاکستان کی سیر کرنے آیا۔ وہ ایک پاکستانی گائیڈ کے ہمراہ لاہور کی سیر کر رہا تھا۔ اس دوران جہاں ایک ریلوے پھاٹک بند تھا۔ انگریز نے گاڑی کھڑی کی اور ٹھہر گیا لیکن کیا دیکھتا ہے کہ ایک سائیکل سوار شخص کندھے پر سائیکل اٹھائے ریلوے پھاٹک کراس کر رہا ہے۔ انگریز نے گائیڈ سے پوچھا یہ شخص کیا کر رہا ہے؟ تو اس کے پاکستانی گائیڈ نے انگریز کو بتایا دراصل پاکستانی قوم

Read more

سندھ کی پریا کماری سمیت 50 مغوی ڈاکوں کے قید میں، بازیابی کے لئے منتظر!

سندھ میں اس وقت لاقانونیت، بدامنی، اغوا برائے تاوان، قبائلی دہشتگردی، لوٹ مار عروج پر ہے۔ سندھ کے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ پولیس ڈاکو راج کے آگے بے بس ہے۔ ہندو بچی پریا کماری سمیت 50 سے زائد لوگوں کو ڈاکوں نے اغوا کیا ہوا ہے۔ مسافر، ٹرالر ٹرک ڈرائیور، مزدور، بچوں، خواتین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ لیکن کوئی سننے والا نہیں ہے۔ لیکن پریا کماری کے اغوا کا سراغ

Read more

کیسے بچ گئی؟

کیا ڈاکٹر سدرہ کی طرح میرا باپ مجھے کنپٹی پہ گولی مار کے ہلاک کر سکتا ہے؟
نہیں بھئی، سب باپ ایسے تو نہیں ہوتے۔
کیا ماریہ کی طرح باپ کی موجودگی میں میرا بھائی گلا گھونٹ کر مجھے قتل کر سکتا ہے؟
افف، جاہل لوگوں سے اپنا مقابلہ نہ کرو۔
کیا سوات کے بھرے پرے بازار میں میرا شوہر میرے کم سن بیٹے کی موجودگی میں مجھے گولی مار سکتا ہے؟
دیکھو، ایسا روز تو نہیں ہوتا نا۔
کیا نور مقدم کی طرح میرا گلا کاٹا جا سکتا ہے؟

Read more

مولانا مولانا فضل الرحمان کی دھاندلی کے خلاف تحریک؛ کیا حکومت چل سکے گی؟

پاکستان میں ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کے الزامات عائد ہوتے ہیں، بدقسمتی سے آج تک انتخابی اصلاحات پر عمل نہ ہو سکا ہے۔ نئی حکومت قائم ہوتے ہی بحرانوں مسائل کا سامنا کرتی ہے جبکہ اپوزیشن راستوں پر ہوتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں آج تک جتنی الیکشن ہوئی ہیں ان میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ جو بھی حکومت بنتی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشیر واد کے سوا نہ بن سکتی ہے اور نہ ہی چل

Read more

کرپشن کے فوائد

کرپشن ایک ایسا بدنصیب لفظ ہے کہ آج تک اسے کسی انسان نے (یہاں تک کہ کرپشن کرنے والوں نے بھی) تعریفی کلمات سے نہیں نوازا جس نے اسے بولا نفرت سے بولا (البتہ کیا بڑے شوق سے ہے ) ۔ اس لفظ کی مذمت میں ہزاروں صفحات متعلقہ و غیر متعلقہ افراد نے سیاہ کیے۔ ہمارے ملک میں بھیڑ چال کا یہ عالم ہے کہ کوئی چالاک شخص کوئی ایک موضوع اگر چھیڑ دے تو باقی سب لوگ ٹرک

Read more

سندھ میں ڈاکو راج، لاقانونیت، قتل و غارت عروج پر

لگتا ہے کہ سندھ کو کسی کی نظر لگ گئی ہے، ہر لاقانونیت بدامنی عروج پر ہے۔ اپر سندھ میں ڈاکوؤں کا مکمل راج ہے، 40 سے زائد اغوا ہونے والی خواتین، مرد، بچے، مزدور اور عام لوگ ڈاکوؤں کے ہاں یرغمال ہیں، جیسے ریاست کے ہاں ریاست ہو، ایسا لگتا ہے جیسے اغوا کاروبار لاقانونیت قبیلائی دہشتگردی یہ کسی مقصد کے لیے کی جا رہی ہو، قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔ اگر آپ اپر سندھ کے دو ڈویژنوں

Read more

پونم پریت افسانہ (آخری قسط)

میں نے یادوں کے جھروکوں سے باہر دیکھا تو ایک ایک سروس ایریا کا سائن بورڈ نظر آیا۔ میں نے توقف کیا۔ گاڑی کو ری فیول کیا اور ریسٹورنٹ کے باہر کھلے برآمدے میں بیٹھ کر میک ڈانلڈ کا میک عریبیہ کھانے لگا۔ تازہ دم ہو کر جب دوبارہ موٹر وے پر آیا تو دماغ میں لاہور کے گیسٹ روم کا منظر ابھی تک قائم تھا : ’صبح جب میری آنکھ کھلی تو کمرے کا عجیب منظر تھا۔ کھڑکی کے

Read more

پونم پریت افسانہ (4)

ہم موٹروے پر شیخوپورہ پہنچے تو پونم نے کسی ریسٹ ایریا میں رک کر ہوا خوری کرنے کی خواہش کی۔ ہم گاڑی پارک کر کے تھوڑی دیر ٹہلتے رہے۔ پونم نے اگلے روز لاہور سے کچھ شاپنگ کرنی تھی اور اس سے اگلے روز علی الصبح برطانیہ کے لئے پرواز بھرنی تھی۔ اس لئے پونم کی خواہش پر ہم نے اگلی دو راتیں لاہور میں ہی گزارنی تھیں۔ اس کے کہنے پر میں نے ملک الطاف حسین کے توسط سے

Read more

مُرشد! گرد رنگ شجر اور روٹھے دریا

ہمیں ایک عرصے سے یہ گماں ہو چلا ہے کہ ہمارے جیسے سست روؤں کے لئے اس ملک خداداد میں کرنے کو کچھ خاص نہیں بچا۔ ماشاءاللہ ”سوشل میڈیائی ماہرین سماجیات“ ہر نوع کی نیم حکیمانہ کیمیا گری سے معاشی، سیاسی اور ذاتی مسائل کا بخوبی ادراک نہ صرف کر چکے ہیں بلکہ تمام مسائل پہ اپنی بے بسیط دانائی کا جھنڈا کب سے گاڑ چکے ہیں سو اس بے پناہ ذہنی عسرت ( بمعنی فرصت ) میں جب ہم

Read more

پونم پریت ( افسانہ) (قسط نمبر 3 )

میرے اسلام آباد منتقل ہو جانے کے بعد بڑی ماں کو میری شادی کی تشویش ستانے لگی۔ میں ہر سال گرمیوں میں گاؤں جاتی ہوں۔ تین سال قبل گئی تو انھوں نے تین رشتے میرے سامنے رکھ دیے۔ میں ایسے موقعوں پر خاموشی سے موضوع بدل جایا کرتی تھی۔ مگر اب کی بار وہ اصرار کرنے لگ گئیں۔ میں چونکہ شادی کا ارادہ ہی ترک کر چکی تھی لہٰذا انکار کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ محبت، دوستی یا کم

Read more

سیاست دان دیگر اداروں کے بجائے پارلیمان میں فیصلے کریں

آپ میں سے کافی لوگ جائزیاناجائز وجوہات کی بنا پر محمود خان اچکزئی کو سخت ناپسند بھی کرتے ہوں گے۔ موصوف کو لیکن میں 1990ء سے بطور صحافی کئی بار تنہائی میں ملا ہوں۔ ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں میں انہیں وطن عزیز میں پارلیمانی نظام حکومت کو مضبوط تر بنانے کی تڑپ میں مبتلا پایا۔ مذکورہ تڑپ کا پہلی بار احساس مجھے 1993ء کے آغاز میں ہوا تھا۔ وہ برس شروع ہوتے ہی اسلام آباد کے طاقت ور حلقوں

Read more

پونم پریت (2)

ہم کلر کہار کے سروس ایریا پہنچنے والے تھے۔ دونوں کو چائے کی طلب ہو رہی تھی۔ میں نے پارکنگ کے کونے میں گاڑی روک دی اور پونم کو چائے وغیرہ پیش کی، ہم دونوں چند منٹ تک گاڑی سے باہر نکل کر ماحول سے محظوظ ہوتے رہے اور جب دوبارہ موٹر وے پر آئے تو چند منٹ کی خاموشی کے بعد پونم دوبارہ بولی: ”بابا کے جانے کے بعد میری طبیعت میں یاسیت اور افسردگی رہنے لگی تھی۔ کچھ

Read more

پونم پریت ( افسانہ)   (قسط نمبر۔ 1 )

پونم سے میری پہلی ملاقات اسلام آباد میں مصوری کی ایک نمائش میں ہوئی تھی۔ نیشنل آرٹ گیلری میں سجائی گئی اس نمائش میں تجریدی آرٹ کے ذریعے لوک داستانوں کے رومانوی مناظر پر بہت باریک کام تھا۔ ایک کونے میں تجریدی فن کے ذریعے پریمیوں کے مختلف آسنوں کی تصویر کشی کی گئی تھی۔ یہ درجن بھر فن پارے پونم پریت کے تھے۔ مصورہ کی تخلیقی صلاحیت، رنگوں کی زبان اور بے باکی نے مجھے اس کی طرف پہلی دفعہ مائل کیا۔ علیک سلیک کے بعد میں نے اس کو کوہسار مارکیٹ میں کافی پینے کی دعوت دے ڈالی۔

دو چار ملاقاتوں میں پونم کی شخصیت کے مزید پہلو سامنے آئے۔ وہ قریب ستائیس اٹھائیس برس کی ہوگی۔ گندمی رنگ، دراز زلفیں، پانچ فٹ قد سے ذرا اوپر قد، صراحی دار گردن، مست و بیدار آنکھیں اور بھر پور نسوانی حسن کی حامل پونم خوبصورت سے زیادہ پر کشش تھی۔ اپنا لباس خود ڈیزائن کرتی تھی، اکثر کرتہ پائجامہ پہنتی مگر موسم اور موقع کے مطابق شلوار قمیض، پائجامہ یا جینز اور شرٹ بھی پہن لیتی تھی۔ دوپٹہ یا سکارف وغیرہ سے بے نیاز ہونے کے باوجود اس کا پہناوا سادگی، وقار اور جدت کا دلکش امتزاج ہوتا۔ وہ عموماً کول واٹر ’پرفیوم‘ استعمال کرتی جس کی دھیمی، ٹھنڈی اور تازہ خوشبو اس کے قریب رہنے کی ایک امنگ سی بیدار کر دیتی تھی۔ اس کا شمار ان خواتین میں کیا جاسکتا ہے، جو انسان کے اندر سے اس کے بہترین اوصاف باہر نکال لانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Read more

پی ڈی ایم پارٹ ٹو: بند گلی میں

سوشل میڈیا پر ایک میسج خوب گردش کر رہا ہے۔ لکھا ہے! ‏مبارک ہو وعدے کے مطابق 300 فری یونٹ بلاول 200 فری یونٹ مریم نواز 300 فری یونٹ علیم خان ٹوٹل 800 یونٹ فری مارچ سے بجلی کے بل کی پریشانی دور ہو جائے گی پیارے پاکستانیوں۔ یہ وائرل پوسٹ شیئر کی جسے پڑھ کر مسکراہٹ ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ صورتحال یہ ہے کہ فری یونٹ دینے کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے تمام

Read more

کوئی مقابلہ نہیں

چند دن پہلے موٹر وے پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ میں اور میرے دوست سوزوکی کلٹس پر سوار تھے اور موٹر وے کی مقرر کردہ رفتار پر سفر کر رہے تھے۔ ڈرائیونگ میرے دوست کر رہے تھے کہ اچانک پیچھے سے ایک فارچونر آئی اور زناٹے سے ہمیں کراس کر گئی۔ میرے دوست جذباتی ہو گئے اور ایکسیلیٹر پر پورا پاؤں دبایا اور گاڑی کی رفتار بڑھا دی۔ میں نے پوچھا کیا ہوا؟ کہنے لگے اس کی جرات ہمیں

Read more