ستمبر آ گیا ہے
اروندھتی رائے نے یہ مضمون ستمبر 2002 میں نائن الیون کے حملوں کا ایک سال مکمل ہونے پر لکھا تھا۔ سترہ برس بعد بھی اس مضمون کے مندرجات ہمیں آج کی دنیا کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اروندھتی رائے کا کہنا یہ ہے کہ کسی بھی ریاست کے سرکاری موقف کی مدد سے سچ تک نہیں پہینچا جا سکتا اور نہ ہی انسانیت کی کوئی خدمت سرکاری پھونپو سے نکلنے والی آوازوں کو تسلیم کرنے سے کی جا سکتی
Read more


