سلیم لنگڑے پہ مت رو

کنگز کالج میں وہ سب کچھ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کی لفظی اور لغوی تعریف کے زمرے میں آتا ہے۔ بڑی بڑی راہداریاں، خاموش سیڑھیاں اور حشمت کے قدیم نشان۔ دیوار کی ایک طرف ورجینیا وولف کو اپنا لیا گیا ہے اور دوسری طرف ہگز بوسن والے پیٹر ہگز کی تصویر ہے۔ حالات کے ایک مختصر سے اگر مگر کے بعد اس شام، کنگز کالج سے یہ میری پہلی ملاقات تھی۔ کنگز انڈیا انسٹی ٹیوٹ میں چند پڑھنے والوں نے ایک

Read more

اگر پاکستان نہ بنتا تو۔۔۔

  قائد اعظم محمد علی جناح اور دیگر مسلم لیگی زعما کے کیبنٹ مشن پلان سے اتفاق کے بعد پندرہ اگست 1947 کو تاج برطانیہ ہندوستان سے رخصت ہوا اور اقتدار دیسیوں کو سونپ گیا۔ پلان میں صوبائی خودمختاری کا وعدہ کیا گیا تھا۔ مرکز میں کانگریس نے حکومت بنائی۔ مسلم اکثریتی صوبوں میں سے سندھ میں مسلم لیگ کی حکومت بنی۔ سرحد میں سرخپوشوں کی حکومت بنی اور پنجاب میں یونینسٹ پارٹی اقتدار میں آ گئی۔ یونینسٹ پارٹی کے

Read more

اس زمین کو جنگ نہیں، امن اور محبت کی ضرورت ہے

انسانی تاریخ جنگ اور جنگی ہیروز سے بھرپور ہے۔ اس دنیا میں جنگ کو ہمیشہ شاندار بنا کر پش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہزاروں سالوں سے ہمیشہ اپنے اپنے جنگجو ہیروز کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔ معلوم نہیں کیوں ان لوگوں کا ہمیشہ حوصلہ بڑھا گیا ہے جو قتل و غارت کر کے انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرتے تھے۔ آج بھی قومیں۔ ملک اور قبائل قتل وغارت کرنے والوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔

Read more