بھٹو کی بے نظیر بیٹی تجھے سلام!
آج جب میں یہ تحریر لکھنے بیٹھا ہوں تو 27 دسمبر 2007 کے اس قیامت خیز منظر نے میری روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ وہ منظر م میرے ذہن میں آتے ہی میری روح کانپ جاتی ہے۔ وہ آواز جیسے ہی میرے کانوں میں پڑی کہ ”بینظیر بھٹو شہید ہوگئی ہے“ مانوں میرے ہوش و حواس خطا ہو گئے۔ ایک پل کے لیے جیسے میرے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہی ختم ہو گئی۔ مجھے آج بھی اچھی
Read more
