طالبان ہماری پراکسی اور ٹی ٹی پی طالبان کی
آپریشن ضرب عضب کے بعد اگر چہ ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں کمی آئی تھی لیکن افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ٹی ٹی پی دوبارہ ایک متحرک تنظیم کے طور پر ابھر آئی ہے اور مسلسل سیکورٹی فورسز پر حملے ہو رہے ہیں۔ اب ریاست نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کیا ہے پہلے پڑاؤ میں پختونخوا کے رہنماؤں پر مشتمل ایک جرگہ افغانستان بھیجا تھا جو کابل میں ٹی ٹی پی رہنماؤں
Read more
