قلابازیاں
قارئین 22 کروڑ تو ہماری ٹوٹل قوم ہے جس میں 78 فیصد یعنی 18 کروڑ کا تو سیاست اور سیاسی جلسوں سے کوئی لینا دینا اور سروکار بالکل نہیں ہے اور سب سیاسی پارٹیاں دعوی کرتی ہیں کہ 22 کروڑ پبلک ان کے ساتھ ہے۔ سال 2013 میں صرف 1 کروڑ لوگوں میں یہ سیاست کے بیکٹیریا پائے جاتے تھے۔ پھر سال 2018 میں 2 کروڑ لوگوں میں یہ سیاست کے جرثومے پائے جانے لگے سال 2022 میں ان سیاسی
Read more
