آج یوم ملالہ ہے
12 جولائی کو دختر پاکستان ملالہ یوسف زئی کا جنم دن ہے اور اسے اقوام متحدہ نے ملالہ ڈے قرار دیا ہے۔ اس مبارک دن پر برادر بزرگ عطا المصور پیرزادہ کے قلم کی عطا، یہ گلاب کے پھول، ملالہ یوسف زئی اور آپ سب کی نذر جو ملالہ کو علم کے امکان، انسان کی حریت اور عورت کی عظمت کا نشان جانتے ہیں۔ درویش نے تین دہائی پہلے وادی غربت میں قدم رکھا یعنی صحافت کو وسیلہ بے روزگاری
Read more

