فارن کوالیفائیڈ ڈاکٹروں کو خودکشی پر مجبور مت کیا جائے

کرونا ایک وبائی مرض ہے جیسا کہ اپ سب کو پتہ ہے کہ کرونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے۔ کاروباری مراکز نیز ہر چیز کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے اور دنیا بھر میں ہر فرد اسے متاثر ہوا ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے ہر قسم کا امتحان لینا ناممکن ہے۔ فارن میڈیکل حضرات کے پہلے بھی چار سے پانچ سال ضائع ہو چکے ہیں اور ان ڈاکٹرز حضرات کا مزید ٹائم ضائع نہ کیا جائے اور ان کم از کم پروویژنل لائسنس دیا جائے تاکہ یہ اپنی ہاؤس جاب مکمل کر سکیں۔ اور ہاؤس جاب کے بعد ان کا امتحان لے لیا جائے۔

Read more

خدارا انگریزوں کا بنایا ہوا قانون ختم کر کے اسلامی قانون نافذ کریں

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب اور چیف جسٹس صاحب۔ پاکستان کلمہ طیبہ کے بنیاد پے بنا ہے اور پاکستان کا مطلب کیا ہے لا الہ الا اللہ۔ جب بنیاد اور مطلب ایک ہی ہے۔ تو اس کلمہ طیبہ کے بنیاد پر ہمارا رہن صحن۔ ملنا۔ قانون وغیرہ ہونا چاہیے۔ مجھے اور سب پاکستانی شہری کو اپکے قانون نافذ کرنے والے اداروں پے اعتراض ہے۔ خاص کر پولیس اور عدالتی نظام دونوں کا نظام بالکل الٹ ہے اور دونوں کرپشن وغیرہ

Read more

اشرف المخلوقات کتوں کی مثال دیتے ہیں

وہ کہتے ہیں کہ انسان بڑھتا جا رہا ہے اور انسانیت ختم ہو تی جا رہی ہے۔ میں نے چند بندوں کے پوسٹ پڑھے تو بے حد مایوس ہوا اور بہت دکھ پہنچا وہ اس لیے کہ اپنے اپکو اچھا ثابت کرنے کے لئے اشرف المخلوقات کو کتوں کا خطاب دیا گیا۔ حالانکہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں انسان کو اشرف المخلوقات کہا۔ انسانیت ایک بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں، انسان میں تلاش کروں۔ آج کل میں

Read more