تجسس کی قیمت
اگر کبھی انسان پلٹ کر اپنی زندگی پر ایک نظر دوڑائے تو بہت عجیب چیزیں نظر آتی ہیں۔ ایک لمحے کے لیے آپ بیس پچیس سال پہلے کی کسی شدید خواہش پر نظر دوڑائیں اور یہ دیکھیں کہ کیا اب بھی وہی خواہش اتنی ہی شدت سے موجود ہے ؟ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ ماضی کی وہ خواہشات اب آپ کے لیے پرکاہ برابر حیثیت بھی نہیں رکھتی ہوں گی ۔ دوسری تیسری جماعت کی ایک خواہش
Read more
