آزاد کشمیر میں خواتین کے مسائل
دنیا میں جہاں اور بہت سے دن منانے کا رواج موجود ہے وہیں عورتوں کے حقوق کا عالمی دن ”یوم خواتین“ منانے کا آغاز 1909 میں ہوا۔ ابتدا میں یہ دن صرف کام کرنے والی خواتین سے منسوب تھا مگر بعد ازاں اس دن کو خواتین میں شعور کی بیداری کے لئے منایا جانے لگا۔ اس دن کی ابتدا نیویارک کی ایک فیکٹری میں 10 گھنٹے کام کرنے والی خواتین نے اس وقت کی جب انہوں نے اپنے کام کے
Read more
