ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر  مصنف:شاہد صدیقی

ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر ایک انتہائی دلفریب کہانیوں کا مجموعہ ہے جو نہ صرف ڈاکٹر شاہد صدیقی کی زندگی کے مختلف پہلووٴں کا احاطہ کرتا ہے بلکہ ایک سفرنامے کی صورت میں قاری کو بہت سی حقیقتوں سے بھی روشناس کرتا ہے۔ یہ خوبصورت کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے اس کتاب کا انتساب اپنے رہنما، مینٹور اور بہترین دوست پروفیسر راج کے نام کیا ہے۔ پہلا حصہ ”ٹورنٹو اور وقت کا بہتا دریا“ ڈاکٹر شاہد

Read more