تعلیمی بجٹ پر ایک اور کٹ

قوموں کی ترقی میں جو نقطہ بنیادی محرک کا کردار ادا کرتا ہے وہ علم ہے، ترقی اور تنزلی میں بنیادی لائن تعلیم ہی کھینچتی ہے، کسی بھی ریاست کا تعلیمی نظام اس کے ماضی اور حال کو جانچنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کو پرکھنے کا ذریعہ بھی ہوتا ہے، تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ، جہاں کسی قوم نے اپنے تعلیمی نظام کی طرف سنجیدگی سے توجہ دی وہ قوموں کی صف میں ضرور آگے بڑھی، اور جس

Read more

الیکشن کی تاریخ اور ووٹنگ سسٹم

انتخابات کے ذریعے اپنے پسندیدہ امیدواروں کا چناؤ یا ناپسندیدہ امیدواروں کو مسترد کرنے کی روایت بہت پرانی ہے، تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو 508 قبل مسیح میں قدیم یونان میں انتخابی عمل کا آغاز ہو چکا تھا اور یونانی ”منفی الیکشن“ کے ذریعے ہر سال اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے تھے، اس وقت تمام کے تمام ووٹرز مرد اور ایک خاص قطعہ زمین کے مالک ہوتے تھے ہر ووٹرز ووٹ کے ذریعے ایسے امیدوار کو مسترد کرتے

Read more