اب 2023 کا میدان اتنا آسان نہیں
16 اکتوبر 2022 کے ضمنی انتخابات میں عمران احمد نیازی نے عوام کو ٹیسٹر لگانے میں خزانے کے کروڑوں روپے الیکشن میں جھونک دیے ہیں۔ نیازی صاحب کی ضد کا معیار بھی منفرد رکھتے ہیں اپنی ضد کی تکمیل میں اپنے ہی عوام کو بھول جاتے ہیں وہ سمجھتے گراؤنڈ میں کھڑے ہیں۔ تمام اوورز خود ہی کرنے کا عزم کر رکھا چاہے تمام رولز کا قلع قمع ہو جائے انھیں نہیں بھولنا چاہیے ایما پر اب نیوٹرل ہو چکا
Read more
