ضمیر فروش اردو پروفیسر، رشوت اور چور بازاری
اگر ہم آج اکیسویں صدی میں کہیں کہ اردو پر ہندوستان میں زوال خود اردو والوں بالخصوص ضمیر فروش پروفیسروں نے لایا تو کچھ غلط نہیں ہو گا۔ کیونکہ یہ اردو کے پروفیسر ہی ہیں جنہوں نے ٹولیاں بنا کر اور رشوت کھا کر یونیورسٹی اور کالجوں میں نالائقوں کو اپوائنٹ کیا اور یوں نالائقوں کی یہ ٹولی بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اب کئی ٹولیاں وجود میں آ گئی ہیں۔ یونیورسٹی بورڈ اور مختلف ریاستوں کے PSC اور
Read more
