ٹی وی ڈرامے اور ان کے اثرات
گزشتہ برس 23 نومبر کو Queen’s Gambit نامی ڈرامہ جونہی نیٹ فلکس پلیٹ فارم پر ریلیز ہوا اس نے ہر سو دھوم مچا دی اور فوراً ہی نیٹ فلکس کے دس سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ٹی وی پروگراموں کی فہرست میں جگہ بنا لی۔ نقادوں کی جانب سے خوب خوب تعریف سمیٹنے کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے بھی اسے پسند کیا، یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ ڈرامہ جلد ہی نیٹ فلکس کے
Read more
