قائد ہوتے تو پاکستان کیسا ہوتا

کائنات کی گردش دوراں سالہا سال جاری رہتی ہیں تو پھر جا کر کوئی قائد پیدا ہوتا ہے جو منتشر قوم کو یکجا کرنے اور نصب العین دینے کے لئے منظر عام پر آتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نگاہ بلند، سخن دل نواز اور جاں پرسوز شخصیت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اقبال کے اس شعر کی عملی تفسیر تھے کہ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں

Read more

میں ایک جاسوس تھا

موجودہ دور میں جاسوسی نظام نے کافی ترقی کر لی ہے۔ اور روز بروز اس میں نئی ٹیکنالوجی کی بدولت جدت آ رہی ہے۔ طارق اسماعیل ساگر کی یہ کتاب ”میں ایک جاسوس تھا“ ایک عمدہ کاوش تھی جس کا مقصد قارئین کے دل میں ان گمنام سرفروشوں کے لئے محبت پیدا کرنا جو اپنی جوانیاں ملک و قوم کے دفاع کے لئے وقف کر دیتے ہیں۔ کسی بھی کتاب کو ناپسند کرنا اس کے مصنف کو ٹھیس پہنچانے کے

Read more

منجن بیچنا سیکھیں

یونیورسٹی میں اکثر کسی موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے میرا ایک دوست فراز از مزاح یہ کہتا ہے ”یار احتشام آج کے لیے اتنا منجن کافی ہے باقی پھر کسی دن“ یا پھر کہتا ہے کہ ”ہر جگہ منجن نہیں بیچا کرو“ ۔ لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ منجن بیچنا بھی ایک عظیم مہارت ہے جو کسی کسی میں ہوتی ہے۔ اگر دنیا کی چار بڑی سلطنتوں کی بات کی جائے۔ ایک سلطنت روم کہ اس کا جب عروج

Read more