بھارت میں ’انصاف کی دیوی‘ کی مورتی تبدیل : اب قانون اندھا نہیں رہا

گزشتہ دنوں ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچڈ کی ہدایت پر عدالتوں میں نظر آنے والی ’انصاف کی دیوی‘ کی مورتی کی آنکھوں پر بندھی ہوئی پٹی ہٹا دی گئی۔ اب تک راقم کا خیال تھا کہ انصاف کی دیوی کی آنکھوں پر بندھی پٹی کا مطلب یہ ہے کہ عدالتی کارروائی کے دوران عدالت چہرہ دیکھ کر فیصلہ نہیں سناتی بلکہ ہر انسان کو برابر سمجھا جاتا ہے، سب کے لئے ایک ہی طریقے سے ’انصاف‘

Read more

ماہِ رمضان میں نماز کا اہتمام

بندے کو اللہ تعالیٰ کا سب سے زیادہ قرب سجدے کی حالت میں حاصل ہوتا ہے۔ رمضان المبارک سعادتوں، برکتوں، رحمتوں، نعمتوں اور مغفرتوں کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام مہینوں میں سے جو فضیلت رمضان المبارک کو بخشی ہے وہ دوسرے مہینوں کو نہیں دی۔ رمضان المبارک اور قرآن کا ایک خاص رشتہ ہے۔ اس متبرک مہینہ میں اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب قرآن کریم کو نازل فرمایا۔ خود نبی اکرم ﷺ بھی رمضان المبارک میں حضرت

Read more

عالمی یوم خواتین: وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

خواتین کی خود مختاری اور تحفظ کے بڑے بڑے دعوے کرنے سے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ عالمی یوم خواتین، خواتین کی سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی کامیابیوں کا عالمی جشن ہے۔ گزشتہ برسوں میں خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کے لئے بے مثال عالمی تحریک دیکھی گئی۔ عالمی یوم خواتین بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس کا ایک اہم ترین مقصد خواتین کی اہمیت سے دنیا کو آگاہ کرنا اور لوگوں میں خواتین پر

Read more

وطن عزیز ہندوستان آج بھی آزادی کا منتظر ہے

آج ملک 75/واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ ہم سب اس سے واقف ہیں کہ کس طرح ہندوستان انگریزوں کے ظلم و ستم، جابرانہ پالیسیوں اور غلامی کی زنجیروں سے 15/اگست 1947ء کو آزاد ہوا۔ آزادی کے متوالوں نے بلند حوصلوں کے ساتھ کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں۔ مجاہدین آزادی کی سخت جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی نعمت عظمیٰ حاصل ہوئی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان آج بھی صحیح معنوں میں آزادی کا منتظر ہے۔ آج حالات یہ

Read more

لاک ڈاؤن والی عید بہ نسبت عام دنوں کی عید

عید کا دن مسلمانوں کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا دن ہے، انعام کا دن ہے، جو ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سے دیا گیا ہے۔ عید کے دن مسرت کی ہوا رقص کرتی ہے۔ عید کا تہوار ہمیں خدا پرستی، الفت و محبت، ہمدردی، خیر خواہی اور بھائی چارے کی پاکیزہ روح سے منور کرنا چاہتا ہے۔ عید کا دن غریبوں، مسکینوں، محتاجوں اور بیواؤں کے ساتھ احسان و سلوک کا دن ہے۔ عید مسرت و شادمانی کا دن

Read more

نندی گرام سے دیدی کی شکست کو ان کا ’مائنس پوائنٹ‘ کہہ سکتے ہیں

پورا ملک مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات دیکھ رہا تھا۔ پوری طاقت جھونکنے کے باوجود بی جے پی کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا اور بنگال میں ممتا بینرجی نے فتح کا پرچم لہرایا۔ مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی قیادت میں بی جے پی کی انتہائی جارحانہ انتخابی مہم کا مقابلہ کرتے ہوئے ممتا بینرجی نے بنگال کے قلعہ پر نہ صرف اپنا قبضہ برقرار رکھا ہے بلکہ انہوں نے اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کر کے قومی اپوزیشن کو یہ پیغام بھی دیا کہ بی جے پی ناقابل شکست نہیں ہے۔ اسے ہرایا جا سکتا ہے۔

Read more

بھارتی یوم جمہوریہ اور بی جے پی سرکار

آج ملک 72 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ دو سو سال سے زیادہ عرصہ تک برطانوی حکمرانی سے آزادی حاصل کرنے کے بعد یہاں 26 جنوری 1950ء کو آئین ہند نافذ ہوا۔ وطن عزیز ہندوستان کو دنیا کے دیگر ممالک پر یہ امتیازی خصوصیت حاصل ہے کہ یہاں کے رہنے والے متعدد مذاہب کے پیروکار اور مختلف تہذیبوں کے امین ہیں۔ آئین ہند حقوق انسانی کا سچا علم بردار ہے۔ آج کا دن ملک کے تمام شہریوں میں اتحاد،

Read more

شہرہ آفاق سائنسدان پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ

1962ء میں ڈاکٹروں نے ہاکنگ کو بتایا کہ وہ ایک لاعلاج مرض کا شکار ہو گیا ہے۔ آہستہ آہستہ اس کا جسم مفلوج ہوتا جائے گا اور بہت جلد وہ زندگی کی بازی ہار جائے گا۔ یہ خبر ہاکنگ پر بجلی بن کر گری۔ اور ہوا بھی ایسا ہی کہ اس خطرناک مرض نے انھیں رفتہ رفتہ مفلوج و معذور بنا کر جسمانی طور پر وہیل چیئر تک محدود کر دیا۔ وہ کرسی سے اٹھ نہیں سکتے تھے، ہاتھ پاؤں نہیں ہلا سکتے اور بول نہیں سکتے تھے لیکن وہ دماغی طور پر صحت مند رہے اور بلند حوصلہ کی وجہ سے اپنا کام جاری رکھا۔ وہ اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچانے اور اسے صفحہ پر منتقل کرنے کے لئے ایک خاص کمپیوٹر کا استعمال کرتے تھے۔ بہت سے لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اسٹیفن ہاکنگ خدا کا بنایا ہوا کمپیوٹر تھا۔

Read more

کیا آنے والے دنوں میں کسانوں کی تحریک تیز تر ہوگی؟

حالیہ منظور شدہ نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کی ہڑتال گزشتہ چار ہفتوں سے مسلسل جاری ہے۔ جس میں کسانوں کی تنظیموں اور حکومت کے مابین مذاکرات کے کئی دور چلنے کے بعد بھی کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔ اور اب یہ معاملہ مفاد عامہ کی کچھ درخواستوں کی مدد سے عدالت عظمیٰ تک پہنچا ہے۔ دراصل اس معاملہ میں نہ تو کسانوں کی طرف سے اور نہ ہی حکومت کی جانب سے کوئی

Read more

ہندوستان آج بھی آزادی کا منتظر ہے

آج ملک 74واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ ہم سب اس سے واقف ہیں کہ کس طرح ہندوستان انگریزوں کے ظلم و ستم، جابرانہ پالیسیوں اور غلامی کی زنجیروں سے 15/اگست 1947ء کو آزاد ہوا۔ آزادی کے متوالوں نے بلند حوصلوں کے ساتھ کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں۔ مجاہدین آزادی کی سخت جدوجہد کے بعد ہمیں آزادی جیسی نعمت عظمیٰ حاصل ہوئی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان آج بھی صحیح معنوں میں آزادی کا منتظر ہے۔ آج حالات یہ

Read more

عید الاضحیٰ اور گوشت کی تقسیم

قربانی مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ ہے۔ عید قرباں کا پیغام ہی دراصل ایثار و قربانی ہے۔ فلسفۂ قربانی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو نہ تو قربانی کے جانوروں کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون بلکہ اللہ تعالیٰ کو مسلمانوں کا تقویٰ مطلوب ہے اور اسی تقوے کے حصول کے لئے قربانی کی سنت ادا کرنے کا حکم ہے۔ عید الاضحٰی حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی اسی عظیم اور بے مثال قربانی کی یاد تازہ کرنے کے

Read more

یہ پہلی عید ہے جب لوگ گلے ملنا تو دور مصافحہ کرنے سے بھی کتراتے ہوئے نظر آئے

عید کا دن مسلمانوں کے لئے خوشیوں اور مسرتوں کا دن ہے، انعام کا دن ہے، جو ہمیں اپنے پروردگار کی طرف سے دیا گیا ہے۔ عید کے دن مسرت کی ہوا رقص کرتی ہے۔ عید کا تہوار ہمیں خدا پرستی، الفت و محبت، ہمدردی، خیر خواہی اور بھائی چارے کی پاکیزہ روح سے منور کرنا چاہتا ہے۔ عید کا دن غریبوں، مسکینوں، محتاجوں اور بیواؤں کے ساتھ احسان و سلوک کا دن ہے۔ عید مسرت و شادمانی کا دن ہے اور اس میں ہر امیر و غریب نیز خاص و عام کی شرکت ضروری ہے۔

Read more

عالمی یومِ خواتین:اُٹھ مِری جان مِرے ساتھ ہی چَلنا ہے تجھے

عالمی یومِ خواتین، خواتین کی سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی کامیابیوں کا عالمی جشن ہے۔ گزشتہ برسوں میں خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کے لئے بے مثال عالمی تحریک دیکھی گئی۔ عالمی یومِ خواتین بین الاقوامی طور پر 8 /مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اِس کا ایک اہم ترین مقصد خواتین کی اہمیت سے دنیا کو آگاہ کرنا اور لوگوں میں خواتین پر تشدد کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے کے لئے ترغیب دینا ہے۔ یہ ایک ایسا

Read more

اداکار نواز الدین صدیقی کے ہاتھوں نندیتا داس کی کتاب ”منٹو اور مَیں“ کی رونمائی

ممبئی: ”یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے سعادت حسن منٹو کا کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ بطور اداکار مَیں نے کئی کردار نبھانے اور اسٹیج ڈراموں کے لئے اردو اور ہندی ادب پڑھا ہے لیکن منٹو کو پڑھنے کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ وہ عظیم لکھنے والوں میں سے ایک ہیں۔ منٹو کا کردار میری زندگی پر اثر انداز ہوا ہے۔ منٹو کے ذریعہ مَیں نے اپنے دل کی بات کہی ہے۔ “ اِن خیالات کا اظہار

Read more

دارا شکوہ: ایک محقق اور بدنصیب شہزادہ ۔ پروفیسر سُپریا گاندھی کی نئی کتاب

مغلوں کی تاریخ میں شاہ جہاں کے بیٹوں میں سے ایک دارا شکوہ کو نہایت ذہین، تعلیم یافتہ اور فراخ دل شہزادہ تصور کیا جاتا ہے۔ دارا نے ویدک ادب کا مطالعہ کیا اور اسلام اور عیسائیت کا آپسی موازنہ بھی کیا۔ دارا مذہبی رواداری، سماجی آہنگی، اتحاد پسندی، باہمی محبت، تنوع میں جدت اور مخلوط معاشرت اور ثقافت کا قائل تھا۔ دارا شاہ جہاں کے بہت قریب تھا اور اُس کے اگلے شہنشاہ بننے کے ہر امکان موجود تھے

Read more

ایم این ایس کے راج ٹھاکرے کی سیاسی تبدیلی

مہاراشٹر نَونِرمان سینا (ایم این ایس) نے اپنا رنگ ڈھنگ اچانک تبدیل کر دیا ہے۔ اُس نے نہ صرف اپنا تین رنگ والا پرچم تبدیل کر لیا بلکہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی بھی شروع کر دی ہے۔ ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے بالا صاحب ٹھاکرے کے یومِ پیدائش کی مناسبت سے اپنی پارٹی کا پرچم جو پہلے زعفرانی، نیلا اور سبز رنگ کا تھا، اُسے مکمل زعفرانی کر دیا۔ نئے زعفرانی پرچم کے درمیان شیواجی مہاراج کی

Read more

صحافی راجدیپ سردیسائی کی تصنیف ”2019 ء: مودی نے کیسے ہندوستان جیتا“ کی رونمائی

ممبئی: گزشتہ دنوں این سی پی اے اور ہارپر کولِنز کے اشتراک سے لِٹریچر لائیو کے زیر اہتمام یہاں ایکسپریمنٹل تھیٹر میں منعقدہ تقریب میں معروف صحافی راجدیپ سردیسائی کی تازہ تصنیف ”2019 ء: مودی نے کیسے ہندوستان جیتا“ کی رسمِ رونمائی راجدیپ کی ماں نندینی سردیسائی اور معروف صحافی، ادیب اور سابق راجیہ سبھا رکن کمار کیتکر کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ تقریب کی میزبانی لِٹریچر لائیو نے کی جبکہ نظامت کے فرائض کمار کیتکر نے بحسن و خوبی

Read more

امیت شاہ کی یہ خوش فہمی دور ہونے کا وقت آ گیا کہ وہ ناقابلِ شکست ہیں

مہاراشٹر میں راتوں رات دیویندر فرنویس کی حلف برداری اور ڈرامائی انداز میں حکومت سازی کے خلاف داخل کی گئی عرضی پر سپریم کورٹ نے گزشتہ دنوں تاریخی فیصلہ سنایا۔ کورٹ نے مہاراشٹر میں نہ صرف اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کا اندیشہ ظاہر کیا بلکہ جمہوری قدروں کے تحفظ کی وکالت کی اور عام شہری کے اُس حق کو تسلیم کیا کہ اُسے اچھی اور بہتر حکومت فراہم کی جائے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو جیسے ہی کہا

Read more

منٹو رنگ: منٹو کے 3 مزاحیہ ڈراموں کی نمائش

ممبئی: ممبئی کے اوڈیم آڈیٹوریم میں کردار آرٹ اکیڈمی کے زیراہتمام ”منٹو رنگ“ کے عنوان سے منٹو کے تین نایاب مزاحیہ ڈرامے پیش کیے گئے۔ ”آفت میں ہے جان“، ”آؤ کھوج لگائیں“ اور ”تین خاموش عورتیں“۔ اِن ڈراموں نے ناظرین کو خوب محظوظ کیا۔ کردار اکیڈمی نے جدید اردو افسانے کے موجد سعادت حسن منٹو کے اُن مزاحیہ ڈراموں کو اسٹیج پر لایا ہے جو اُنہوں نے ریڈیو پر پڑھیں ہیں۔ نوجوان فنکاروں کی پرفارمنس پر شائقین نے اُنہیں بھرپور

Read more

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

کانگریس کی حالت ڈوبتے ہوئے ٹائٹینک جہاز جیسی ہے تو ذمہ دار لیڈران بھی ہیں. ہر شخص کی اپنی رائے ہے جس کے اظہار کی اُسے آزادی حاصل ہے مگر کسی سیاستدان کے اپنی ہی پارٹی کے مؤقف سے اختلاف رائے رکھنے کو درست نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ وزیراعظم مودی کو ہر معاملہ میں منفی انداز میں پیش کرنے کی مخالفت کرنے والوں کی تعداد خود کانگریس میں بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ جے رام رمیش نے کہا کہ ”مودی کو ہمیشہ ویلن کی طرح پیش نہیں کرنا چاہیے۔“ پارٹی کے دو دیگر سینئر لیڈروں ابھیشیک منو سنگھوی اور ششی تھرور نے اُن کی حمایت کی۔

Read more

عید الاضحیٰ اور گوشت کی تقسیم

اگر عید الاضحٰی سے قربانی کا تصور اور فلسفہ نکال دیا جائے تو پھر عید الاضحٰی کا مفہوم باقی نہیں رہے گا۔ قربانی مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ ہے۔ عید قرباں کا پیغام ہی دراصل ایثار و قربانی ہے۔ فلسفۂ قربانی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو نہ تو قربانی کے جانوروں کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون بلکہ اللہ تعالیٰ کو مسلمانوں کا تقویٰ مطلوب ہے اور اِسی تقوے کے حصول کے لئے قربانی کی سنت ادا کرنے

Read more

طلاق ثلاثہ بل: بھارتی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا بہانہ ہے

گزشتہ دنوں لوک سبھا میں طویل بحث اور اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود طلاق ثلاثہ کا بل منظور کر لیا گیا۔ اِس موقع پر کئی اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاجاً واک آوٹ کیا۔ بل کی حمایت میں 303/اور مخالفت میں 82/ووٹ پڑے۔ بل کو قانون بنانے کیلئے اب حکومت کو اِسے راجیہ سبھا سے بھی منظور کرانا ہوگا۔ واضح رہے کہ حکومت اِس بل کو پہلے بھی لوک سبھا سے منظور کرا چکی ہے لیکن راجیہ سبھا میں یہ بل

Read more

کیفی نامہ: کیفی کے فن اور عہد کا جشن

این سی پی اے، ریلاینس انڈسٹری اور مِجواں سوسائٹی کے اشتراک سے لِٹریچر لائیو کے زیر اہتمام معروف ترقی پسند شاعر کیفی اعظمی کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر ممبئی میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اِس موقع پر معروف اداکارہ شبانہ اعظمی کی طرف سے تیار کی گئی ایک دستاویزی فلم دکھائی گئی۔ فلم کے ذریعہ شبانہ نے اپنے والد اور مشہور فلمی نغمہ نگار کیفی اعظمی کی زندگی کے کئی پہلوؤں پر روشنی ڈالنے

Read more

کانگریس جنوبی ہند میں مضبوط ہونا چاہتی ہے

کانگریس راہل کی قومی سطح پر مقبول لیڈر کی شبیہ پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔کانگریس صدر راہل گاندھی اتر پردیش میں اپنی روایتی سیٹ امیٹھی کے ساتھ کیرالا کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے بھی انتخاب لڑ رہے ہیں۔ یہ تو طے ہے کہ کانگریس نے غوروفکر کے بعد سوچ سمجھ کر اُنہیں جنوبی ہندوستان کے میدان میں اُتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیکھا جائے تو اِس فیصلہ کے پیچھے کانگریس کی سوچ راہل کی قومی سطح پر مقبولیت بڑھانے کی ہے۔ لیکن راہل کی امیدواری نے جنوب میں کانگریس بمقابلہ بائیں بازو کی جنگ اور تیز کردی ہے۔

Read more

عالمی یومِ خواتین اور بھارت کی عورتیں

صرف بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ دینے سے خواتین کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ عالمی یومِ خواتین، خواتین کی سماجی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی کامیابیوں کا عالمی جشن ہے۔ گزشتہ برسوں میں خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کے لئے بے مثال عالمی تحریک دیکھی گئی۔ عالمی یومِ خواتین بین الاقوامی طور پر 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اِس کا ایک اہم ترین مقصد خواتین کی اہمیت سے دنیا کو آگاہ کرنا اور لوگوں میں خواتین پر

Read more

گئو کشی کے ملزمان پر نیشنل سیکورٹی ایکٹ کا اطلاق؟

مدھیہ پریش کے کھنڈوا میں مبینہ گئو کشی کے معاملہ میں تین لوگوں کو این ایس اے (نیشنل سیکورٹی ایکٹ) کی دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ مدھیہ پریش میں برسر اقتدار آنے والی کانگریس حکومت بھی یوپی کی یوگی سرکار کے نقش قدم پر چلتی نظر آرہی ہے۔ کمل ناتھ حکومت نے گئو کشی کے3 ملزمین ندیم، شکیل اور اعظم پر قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کا اطلاق کیا ہے۔ اِس سے پہلے بی جے پی کی

Read more

انڈیا میں اتحاد اور اکھلیش پر سی بی آئی کا شکنجہ

یوپی میں سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کی پارلیمانی الیکشن میں باہمی اتحاد کی بات سامنے آتے ہی بی جے پی چراغ پا ہو گئی۔ بلاشبہ اِس اتحاد نے سیکولر قومی سیاست میں نئے امکانات پیدا کیے ہیں۔ ایک طرف ایس پی اور بی ایس پی کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق کی خبر آئی اور دوسری طرف غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کے تعلق سے آئی اے ایس افسر بی چندرکلا کی رہائش گاہ سمیت یوپی کے بارہ مقامات پر چھاپوں کے بعد سی بی آئی نے ایک پرانے معاملہ میں اکھلیش یادو سے بھی پوچھ تاچھ کرنے کی بات کہی۔

سی بی آئی نے اعلان کیا کہ وہ مبینہ گھپلہ میں سابق وزیراعلی اکھلیش یادو کے رول کی بھی جانچ کرے گی۔ ویسے تو یہ جانچ الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ہو رہی ہے جس کے تحت سی بی آئی ریاست کے پانچ اضلاع شاملی، ہمیرپور، فتح پور، دیوریا، سدھارتھ نگر میں اِس معاملہ میں جانچ کر رہی ہے۔ لیکن اتحاد کی خبروں کے آتے ہی جس طرح جانچ میں تیزی آئی ہے اُس سے اِس کارروائی پر بھی سوالیہ نشان لگ رہے ہیں۔ ویسے ہندوستان میں اپوزیشن پارٹیوں کو ڈرانے کے لئے سی بی آئی کا استعمال کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جو کہ خطرناک ہے۔

Read more

ڈھونڈوگے تو اِس شہر میں قاتل نہ ملے گا

اب یہ جاننا ممکن نہیں کہ سہراب الدین کا قتل کیوں کروایا گیا اور اِس کے پیچھے کون لوگ تھے؟ سہراب الدین، اُس کی اہلیہ کوثر بی اور دوست تلسی رام پرجاپتی کے فرضی انکاؤنٹر کیس کی سماعت کرنے والے جج نے اپنی بے بسی اور مجبوری کا اظہار کرتے ہوئے تمام 22 ملزمان کو ناقص جانچ، ناکافی ثبوت اور گواہوں کے انحراف کی وجہ سے بری کر دیا۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ اُنہیں جج لویا کا حشر معلوم

Read more

ٹرمپ، صحافتی آزادی کو دبا رہے ہیں!

دنیا بھرمیں صحافیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اِس کے باوجود دنیا کے کئی ممالک میں صحافی برادری کو مختلف قسم کی مشکلات اور خطرات کا سامنا ہے۔ گزشتہ دِنوں وسط مدتی انتخابات سے متعلق وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران عالمی نشریاتی ادارے سی این این کے صحافی جِم اکوسٹا نے صدر ٹرمپ سے وسطی امریکہ میں سرحد کے قریب آنے والے تارکین وطن کے قافلے کے بارے میں سوال کیا تھا۔ جس پر صدر

Read more

جنسی ہراسانی کے اِن الزامات میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے

اِن الزامات میں کتنی حقیقت اور کتنا فسانہ ہے اِس کا اندازہ تو اُسی وقت ممکن ہے جب الزامات کی گہرائی سے تفتیش ہوگی۔ نانا پاٹیکر کے خلاف سابق اداکارہ تنوشری دتا کے ذریعہ جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیے جانے کے بعد جنسی ہراسانی کے خلاف ہندوستان میں شروع ہونے والی خواتین کی مہم”می ٹو‘‘(مَیں بھی جنسی زیادتی کا شکار ہو چکی ہوں) میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ ٹیلی ویژن پر کام کرنے

Read more

منٹو کہتے تھے کہ مَیں چلتا پھرتا بمبئی ہوں

ممبئی: منٹو کا ممبئی سے بہت گہرا تعلق ہے۔ مجھے اِس بات کی بے حد خوشی ہے کہ فلم ساز نندیتا داس نے 70 سال بعد سعادت حسن منٹو کو ممبئی واپس لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ 948 1ء میں منٹو نے بمبئی کو خیرآباد کہا تھا۔ 2018 میں فلم منٹو کے ذریعہ منٹو دوبارہ ممبئی آئے ہیں۔ اتنا وقت تو لگ جاتا ہے جب دو ملکوں کے عوام آپس میں ملنے کو تڑپ رہے ہوں اور اُن کی

Read more

جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں فرقہ پرستوں کی ذلت آمیز شکست

دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبہ یونین کے الیکشن میں ایک بار پھر سرخ پرچم لہرایا ہے۔ الیکشن میں سینٹرل پینل کی چاروں سیٹوں پر بائیں بازو کی جیت ہوئی ہے۔ زور آزمائی کے باوجود آر ایس ایس کی طلبہ تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے چار کلیدی عہدوں میں سے کسی ایک پر بھی قبضہ

Read more

کلدیپ نیر: نیّرِ تاب دار تھا, نہ رہا

حالیہ دِنوں کئی ایسی عظیم شخصیتیں ہم سے رخصت ہوئیں جنہوں نے اپنی ادبی اور صحافتی سرگرمیوں کی وجہ سے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنا لیا تھا۔ اُنہی محترم شخصیات میں سے ایک کلدیپ نیر بھی ہیں۔ کلدیپ نیر طویل مدت سے بیمار چل رہے تھے اور 95 سال کی عمر میں اِس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ آزاد ہندوستان کی صحافت کے اہم ستون کلدیپ نیر نہ صرف عظیم صحافی بلکہ ایک عظیم انسان تھے۔ اُن کی

Read more