انگلینڈ جیسی پاکستان کرکٹ ٹیم
سٹورٹ براڈ 2014 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹیم کے کپتان تھے اور الیسٹر کُک 2015 کے ورلڈ کپ سے دو ماہ قبل تک انگلینڈ کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان تھے۔ براڈ کو ٹی 20 کی ابتدا میں اس فارمیٹ کا بہترین بالر بھی کہا جاتا تھا۔ تاہم انگلینڈ کو محسوس ہوا کہ یہ وہ ٹیم نہیں جس کے ساتھ آگے بڑھنا ہے چنانچہ سٹورٹ براڈ جو کہ ٹیم کے کپتان تھے، نے مزید نو سال بین الاقوامی کرکٹ
Read more
