کیا تحریک عدم اعتماد نے تحریک انصاف کو پراعتماد کیا ہے؟
پاکستان کی سیاسی صورتحال دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا محال ہے کہ عدم اعتماد اپوزیشن کا حکومت پہ وار تھا یا خود پہ؟ بحر حال کس کی گیند تھی کس نے پھینکی، کس کے حکم پر پھینکی اور کون ہوا حقیقی معنی میں مستفید یہ تو وقت بتائے گا پر فی الحال محو گردش تارے، بلکہ سارے کے سارے ستارے ہی سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے سنگ نظر آرہے ہیں۔ ایک کال پر لاکھوں کا ہجوم، عوام
Read more
