سپریم کورٹ کا فیصلہ: ثاقب نثار کے کردار کی سیاہی مزید بے نقاب
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی کی تعیناتی کو از خود نوٹس کے تحت غیر قانونی قرار دیے جانے کا عدالتی فیصلہ غلط ڈکلیئر کیے جانے سے ثابت ہو گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اپنے دور میں انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھ کر انصاف کی دھجیاں بکھیرتے رہے اور اپنی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر من مرضی کے فیصلے کرتے رہے۔ چیف جسٹس
Read more
