آئیں اپنی بہن، بیٹی کو بھی وڑانگہ بنائیں

ارمان لونی ایک استاد، شاعر، روشن فکر اور امن پسند انسان ہونے کے ساتھ ساتھ صنفی مساوات کا علمبردار تھا۔ وہ نہ صرف انسانی حقوق اور برابری کی بات کرتا تھا بلکہ اس کی مثال قائم کی۔ اپنی چھوٹی بہن وڑانگہ کو اپنے ساتھ شانہ بشانہ ہر میدان پہ اگے لے کر ائے اور اسے ہمت اور حوصلہ دیا۔ ارمان جیسا انسان صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے۔ عام طور پہ یہ ایک عام سی بات لگتی ہوگی لیکن ارمان

Read more