پاکستان کی تعلیمی اصلاحات: عالمی معیار کی طرف ایک مشکل مگر ضروری سفر
تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی پہلی سیڑھی ہے جن اقوام نے بھی ترقی کی ہے اُنہوں نے تعلیم کو ہی اولین ترجیح دی ہے۔ جب بھی کسی معاشرے میں کوئی برائی جنم لیتی ہے تو اس کی ایک بڑی وجہ جہالت ہی ہوتی ہے بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جہالت بذات خود ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ دُنیا کا ہر مذہب تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کرتا ہے بلکہ اسلام نے تو تعلیم حاصل کرنا
Read more
