افغان مسئلے کا حل اور میڈیا کا کردار
کسی بھی ملکی، سیاسی، جنگی اور معاشی معاملات سے متعلق میڈیا کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا کے متعلق یہی کہا جا رہا ہے کہ ریاست کے چوتھے ستون کی مانند ہے۔ پوری دنیا میں رائے عامہ بنانے میں بھی میڈیا کا کردار موثر ہوتا ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا ٹی وی چینلز اور اخبارات کی سرخیوں کا زینت بنا ہوا ہے۔ امریکی افواج کی انخلا کے بعد پورے خطے میں تشویشناک صورتحال پیدا
Read more
