عہد ازل کی مثل جہان نو
انسانی معاشرت کی نظم کاری و عمرانی رویے کے پیش نظر اس سوال کی اشد ضرورت محسوس کی جاتی کہ ایسا کون سا نظم ترتیب و تدویب دیا جائے کہ جس سے انسانی فطرت کی جنبش اضداد اور چپقلش و کشاکش و باہمی نزاع کا انسداد ممکن الوقوع ہو۔ ایک طرف اقرار کیا جاتا ہے کہ ہم انسانیت کے مخیر اول ہیں مگر ثانیاً یہ بات بھی نشان تضحیک کر دی جاتی ہے کہ انسانیت کے فوائد و خواص میں
Read more
