بیادِ موصوف
کچھ عرصہ قبل ہم نے ایک عزیز دوست موصوف کا تذکرہ کیا۔ شومئی قسمت ان کی نظر سے بھی تحریر گزر گئی۔ اور ہم پر افتادِ موصوف آن پڑی۔ قلم ہمارا شرارت پر آمادہ ہوا اور اس کا لگان ہماری جیب نے ادا کیا۔ اہلیہ کی سرزنش الگ سننے کو ملی۔ خیر کمان سے نکلا تیر، منہ سے نکلی بات اور قلم سے نکلی تحریر کہا ں واپس آتی ہے۔ دیکھیں بات کہا ں سے کہاں نکل گئی۔ موصوف تحریر
Read more
