کیا اپوزیشن اتحاد بکھر رہا ہے؟
یوں تو یہ چلن ہے کہ جیسے ہی الیکشن ختم ہوا ایک یا ایک سے زائد جماعتیں مل جل کر دھاندلی کا شور مچانا شروع کردیتی ہیں۔ حسن اتفاق یہ ہے کہ ہمیشہ ہارنے والی جماعت کو دھاندلی نظر آتی ہے۔ 2018 ء کے الیکشنز کے فوراً بعد شکست خوردہ تمام جماعتوں کوحسب معمول اور حسب توفیق دھاندلی نظر آنا شروع ہوگئی۔ جبکہ دوسری طرف حکومت میں آنے والی جماعت کو ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات والا راگ الاپنا
Read more
