پاکستان کی مشکلات کم ہونا شروع

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکانات ہیں، اکتوبر میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، لیکن آج کل پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے کریڈٹ کے بھی بہت چرچے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان کو کس نے مشکلات سے نکالا تھا، کون پاکستان کا محسن تھا، جس نے پاکستان کو اپنی حکومت میں بلیک لسٹ سے گرے لسٹ میں اور پھر وائٹ لسٹ میں لایا۔

Read more

قصور وار کون؟

بات شروع کرتے ہیں 2013 سے جب نون لیگ کو اقتدار ملا اس وقت ملک کے کیا حالات تھے؟ ملک میں دہشتگردی نے ہر طرف دہشت مچا رکھی تھی، لوڈشیڈنگ عروج پر تھی، مہنگائی کا طوفان تھا، ہر طرف بحران تھا، معیشت کا برا حال تھا۔ ن لیگ نے اقتدار میں آتے ہی دوست ممالک سے روابط تیز کیے میاں نواز شریف نے چین کے ساتھ سی پیک شروع کیا، اور ملک میں مختلف ممالک سے سرمایہ کاری شروع ہوئی۔

Read more