فلم ریویو: کملی
مصنف: فاطمہ ستار ڈائریکٹر:سرمد سلطان کھوسٹ کاسٹ: صبا قمر، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ، عمیر رانا، حمزہ خواجہ دوستو میں نے سوچا تھا کہ اس بار فلم دیکھتے ہی جلد از جلد ریویو لکھ کر بھیج دوں گی تاکہ وہ جلدی سے آپ سب تک پہنچ جائے لیکن۔ کچھ چیزیں انسان کو اپنے سحر میں ایسے جکڑ لیتی ہیں کہ وہ خود بھی اس سحر سے اس احساس سے باہر نہیں نکلنا چاہتا یہی میرے ساتھ شاہکار فلم ”کملی“ کو دیکھنے
Read more
