جنسی ہراسانی سے بچوں کی حفاظت کیسے کی جائے؟

معصومیت اور زندگی کے رنگوں کو چھین کر خوف اور ڈر کی صورت دے دی ہے۔ بچے اس کائنات میں خداکی تراشی ہُوئی سب سے خوبصورت ترین تخلیق ہیں اور کہا تو یہ بھی جاتا ہے کہ بچوں کی معصومیت میں ہم خدا کی جھلک بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انسان نے اپنی سفاکی اور دردنگی کے ذریعے خدا کی اس معصوم تخلیق کے تمام رنگ اور خوشبوؤں کو ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ آج بچے اپنے ہی ملک، شہر، علاقے، محلے اور گھروں میں غیر محفوظ ہوتے جا رہے ہیں۔ اور بچوں کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک نے انسانیت کو بھی شرمندہ کردیا ہے۔

Read more