پاکستانی سیاست اور مذہبی ٹچ کا استعمال

مذہب اور سیاست یہ ایک ایسا موضوع ہے جو پاکستان کے بننے سے ہی شروع ہو گیا، پاکستان بننے کی بنیاد میں دو قومی نظریہ ایک ایسا خالص مذہبی نعرہ شامل تھا جس نے سیاست اور مذہب کو آپس میں ملا دیا۔ حالانکہ اسلام میں سیاست اس فعل کو کہتے ہیں جس کے انجام دینے سے لوگ اصلاح سے قریب اور فساد سے دور ہوجائیں۔ اہل مغرب فن حکومت کو سیاست کہتے ہیں۔ امور مملکت کا نظم و نسق برقرار

Read more