سماجی انصاف اور انسانی بقا

سماجی انصاف کیا ہے؟ مذاہب ہو یا معاشرے کیوں انصاف کے نام پر سماج میں ظلم کے بڑھنے کا سبب بنتے ہیں؟ اس سوال کا جواب جس طرح ماضی کے انسان کے پاس نہیں تھا اسی طرح آج بھی اس سوال کا جواب موجود نہیں۔ المیہ یہ ہے کہ اس کے جواب کے لئے کوئی تگ و دو نہ انفرادی سطح پر نظر آتی ہے نہ ہی اجتماعی سطح پر۔ ہمارے لئے انصاف کی تان ذات سے شروع ہو کر

Read more

کچھ بنگلہ دیش سے سبق سیکھ لیں

اللہ تعالی کسی انسان یا قوم کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا۔ یہ بات کل جس طرح سچ تھی آج بھی اسی طرح سچ ہے۔ یہ انسان ہی ہے جو دوسرے انسان یا من حیث القوم کسی دوسری قوم کے ساتھ نا انصافی کرتا ہے۔ آج پاکستان کے حالات اس کی بہترین مثال ہین۔ موجودہ پاکستان اور بنگلہ دیش جب اکٹھے تھے تو آپ غور کریں کہ پاکستان تمام تر سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کے باوجود معاشی اور سماجی طور پر

Read more