بلوچستان کے باسی مسیحا کے منتظر
ہماری گندی، لالچی اور منافقانہ سیاست اور ناجائز اقتدار کی رسہ کشی نے عوام کو اس لیول تک پہنچا دیا ہے کہ اب وہ بالکل مایوس اور نا امید ہوچکے ہیں۔ ایک مہینے سے ملک بھر میں خصوصاً بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سینکڑوں گھروں اور خاندانوں کو سیلاب نے تباہ اور برباد کر دیا ہے، کوئی ان کا مسیحا نہیں۔ اشیائے خورد و نوش سے لے کر ادویہ تک کی ساری ضروری چیزیں مفقود ہیں۔ انسان کھلے آسمان تلے
Read more
