جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس کے ممکنہ محرکات

جسٹس قاضی فائز ﻋﯿﺴﯽٰ چھبیس ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮ ﺍﻧﺴﭩﮫ کو ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﭘﺸﯿﻦ ﻣﯿﮟ پیدا ہوئے۔ ﻗﺎﺿﯽ فائز ﻋﯿﺴﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮔﺮﺍﺋﻤﺮ ﺳﮑﻮﻝ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ۔ اس کے بعد انگلینڈ چلے گئے۔ وہاں سے ﺑﯽ ﺍﮮ ﺁﻧﺮﺯ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ۔ 1983 میں ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﮐﺎﻟﺖ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﮑﭩﺲ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ۔

قاضی فائز عیسی کا شمار ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﭧ فیلڈ میں پاکستان کے چند گنے چنے مشہور وکلا میں ہو تا تھا۔ قاضی فائز عیسی اپنی وکالت کے دنوں کبھی بار کی سیاست میں حصہ نہی لیا۔ ہمارے ہاں اکثر ججز صاحبان بار کی سیاست میں نام پیدا کر کے جوڈیشری میں اتے ہیں۔ اس کی ایک مثال محترم ثاقب نثار صاحب بھی ہے جو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔ اور ابھی بھی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں کئی ججز ایسے ہے جو بار کی سیاست سے ہوتے ہوئے جوڈیشری میں آئے، مگر قاضی فائز عیسی نے جج بننے کے لئے کبھی بھی ﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ کا سہارا نہیں لیا۔

Read more

چترال کا ایدھی

تعلیم ہر انسان چاہے وہ آمیر ہو یا غریب، مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے۔ یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا۔ تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لئے ترقی کی ضامن ہے، یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے۔ تعلیم…

Read more