جنازے دفناتے دفناتے ہماری جوانی اور خواب سبھی دفن ہوگئے
گھر بار چھوڑ کر یہاں آنا اتنا آسان نہیں تھا اس وقت جس کرب سے ہم گزر رہے تھے وہ میں بیان بھی نہیں کر سکتا اپنی پوری زندگی ہم نے تکلیفوں اور مصیبتوں میں گزار دی اب یہی دعا ہے کہ ہماری نئی نسل کوئٹہ میں اپنی جوانی سکون سے گزاریں اور وہ ہماری طرح دربدر نا ہو بلکہ اپنے ہر وہ خواب پورے کریں جس کی وہ تمنا رکھتے ہیں۔ والد صاحب ہمیشہ پاس بیٹھا کر پرانے وقتوں
Read more
