حقیقی بے غیرت کون ہے؟

میں اس شش وپنج میں مبتلا ہوں کہ غیرت آخر کون سی بلا ہے۔ ہمارے ہاں غیرت کا لفظ شدید ابہام کا شکار ہے۔ ہمارے سماج میں غیرت کی جتنی قسمیں پائی جاتی ہیں شاید ہی کہیں اور ہوں۔ غیرت ایک طرف ایمان کا حصہ قرار دیا جاتا ہے، تو دوسری طرف معاشرتی اقدار کو غیرت کی بنیادوں پرکھڑا کر دیا جاتا ہے۔ ایک طرف اسے سیاست میں لایا جاتا ہے تو دوسری طرف رواج کو اس کے زیر اثر لایا جاتا ہے۔ سماج میں غیرت کی مضبوط جڑوں نے پدرسری نظام اور مذہب کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے۔

Read more

محترمہ مقدس فاروق اعوان سے ریحام خان پر تنقید کے تناظر میں کچھ سوال۔۔

  ہم سب ایک نہایت اچھا پلیٹ فارم ہے جس میں مختلف لوگوں کی مختلف سوچ پڑھنے کو ملتی ہے۔ ایک طرف ترقی پسند اور لبرل رویہ دیکھنے کو ملتا ہے تو دوسری طرف کچھ لوگوں کے تنگ نظر اور قدامت پسند بیانیے سے بھی پالا پڑ جاتا ہے۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ کبھی کبھار تو ایک ہی فرد میں دونوں نظریوں کا مجموعہ بھی دیکھنے کو مل جاتا ہے۔ آزادی اظہار رائے کسی بھی انسان کا

Read more