تحریک انصاف کی مقبولیت کی جان والا امریکی طوطا
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خان صاحب کا دوسرا سیاسی جنم 30 اکتوبر 2011 کے جلسے سے ہوا، لیکن یہ حقیقت نہیں ہے۔ خان صاحب اپنے دوسرے سیاسی جنم کی بنیاد جنوری 2010 میں اس وقت رکھ چکے تھے جب خان صاحب برٹش ٹھنک ٹینک چیتھم ہاؤس کے سیمینار میں شرکت کے لیے لندن گئے۔ خان صاحب کا سٹے اپنی سابقہ اہلیہ جمائما کے گھر پر تھا، یہیں پر خان صاحب کی اپنے سابق بردارِ نسبتی بین گولڈ
Read more
